Ahole, your comment about The Patriot Dr Sahib, is reprehensible. You support a prostitution ring aka nawaz regime of fraudsters rapist terrorist? A jahil nora from Hindustan, stfu. Imbecile.
Ahole, your comment about The Patriot Dr Sahib, is reprehensible. You support a prostitution ring aka nawaz regime of fraudsters rapist terrorist? A jahil nora from Hindustan, stfu. Imbecile.
اصل میں بہت سارے نووارد شوق ہیں رنگ برنگے لایعنی چٹکلے رکیک جملے بازی تذلیل تمسخرانہ جگت بازی سے احساس کمتری کا کتھارس کرنے کی سعی لا حاصل۔۔ عقل اسعتمال کرنے کیلئے اللہ نے عطا کی ہے۔ تجزیہ کار کوئی نجومی ہوتا نہ اس کو الہام ہوتا ہے وہ حالات کا تجزیہ کرتا ہے اور خرد سے خالی اندھے مقلد ہی ہوتے ہیں جو اپنی عقل خرچ کرنے کی کوشیش نہیں کرتے کھیل جب شروع ہوتا ہے تو امکانات پر ہی بات ہو سکتی ہے بظاہر کس کا پلڑا بھاری ہے۔۔کوئی ایک فیکڑ ہی پورےکھیل کا رخ ہی موڑ دیتا ہے یا سکتا ہے ۔۔ اپنی عقل استعمال کرو ڈاکڑ شاہد کوئی فرشتہ نہیں ہے نہ اس کو الہام ہوتا ہے اسکا چیزوں کو دیکھنے کا انداز بہت دلچسپ ضرور ہے اور وہ صورت احوال کودیکھ کر مستقبل کے رخ کو دیکھتا ہے اور متوقع امکانات پربات کرنے والا واحد تجزیہ کار ہے پاکستان میں۔ کچھ مثالیں ہیں اگرذہینی مشت زنی سے فرصت ملے تو غور کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
۔ کچھ عرصہ پہلے تک پاکستان میں کسی کو نہیں پتہ تھا مشرق وسطہ میں کون سا فتنہ سر اٹھارہا ہے جب تک اس نے وقت سے بہت پہلے اس فتنے کی طرف توجہ نہیں دلائی وہ اب ایک عفریت بنا ہوا ہے۔ راحیل شریف کی پہلی تقریر کسی کو یاد ہو تو ڈاکڑ صاحب نےاس کا تجزیہ کرتے ہوئے ایک جملے پر کہا تھا شہہ رگ والی بات مستقبل کی خارجہ پالیسی ہوگی ۔۔ ہمارے لوگوں میں ایک ہی مسؑلہ ہے یہ سر نیچیے کیئے چلتے ہیں اور تب بریک لگاتے ہیں جب گاڑی سیپڈ بریک کے سرپر چڑھ چکی ہوتی ہے اور سر چھت میں گھستا ہو تو انکی آنکھیں کھلتی ہیں اور اگر کوئی فاروڈ پلاننگ کی بات کرے تو لاٹھ لے کر یہ فوجدار اس پر پل پڑتے ہیں۔۔۔۔۔