Advertisement

IMF afraid of coming to Pakistan - Jaan piyari hay keh paisa?

1102079419-1.gif
 
Advertisement
انگلش لاء کے ساتھ ساتھ دنیا کے تمام مہزب قانون اس بات کی اجازت دیتے ہیں،کہ اگر آپ میں صلاحیتوں کی کمی اقربا پروری کرپشن بدنییتی کسی کا مال لیکر واپس کرنے کی سوچ سے دل نکلتا ہے دوسروں کو چونا لگانے میں ریسرچ کرتے اور جرائم کی دنیا میں انڈیا سے دو جوتے آگے یعنی ضمیر اور ملک فروشی
میں یکتا مقام رکھتے ہو،توآپ اپنے آپ کو دیوالیہ قرار دے دیں۔اپنے دیوالیہ پن کی تصدیق کے بعد آپ اپنی
ایسیٹس کوتحلیل کنندہ ادارے کو دیکر[بجائے منشا جیسے ڈاکئوں کو دینے کے] ان کوڑیوں سے آئی ایم ایف اور دوسرے مالیاتی اداروں کا قرض واپس دیکر اس قرض دہندگی سے آزاد ہو سکتے ہیں
صرف آپ کو کچھ پابندیوں کے ساتھ زندگی کچھ عرصے گزارنی ہوگی۔پاکستانی پاسپورٹ کی عزت جتنی اب ہے
اس سے کم نہ ہوگی،ہوائی جہازوں کی ورائیٹی پی آئی اے تک محدود ہوجائے گی اب دنیا کی کمپنیاں موجیں ماررہیں ہیں،ڈاکئو حکمرانوں کو سوٹ بوٹ میں دیکھ کر اقوام انہیں موجودہ عزت کی بجائے چھتر مار کر رجوع کرینگے۔میرے خیال میں مناسب ہوگا ویسے بھی کھانے کھیرے تے مرا؟یاں بن؟اں تو آپ صاحبان نے سنا ہوگا۔