who is thinking to change this system ? you cant even imagine wo jo chekhain mar rahay the abu mar jain ge abu ki aur unki pen di siri ab wo halkat hata kata ghoom raha hai bahir. saza yafta banday ko zamanat day day di, suna hai murgi choor ki rooz thukai hoti hai jail main aur qabil judges nain usko kafi lambi saza suna di hai.
دو قومی نظریہ آج بھی زندہ ہے۔ لیکن اس کی نوعیت بدل چکی ہے۔ پاکستان میں اب دو قومیں آباد ہیں جن کا رہن سہن اور تہذیب و تمدن ایک دوسرے سے مختلف ہے۔ ایک قوم ہے اشرافیہ اور دوسرا گروہ ہجوم ہے جسے پاکستانی عوام کہا جاتا ہے اور دونوں کے لئے قانون اور سزائیں بھی الگ الگ ہیں۔ (ایک نہیں دو پاکستان ) اس دو قومی نظریے کے خاتمے کے لئے پاکستان کو پھر ایک قائد اعظم کی ضرورت ہے جو اس اشرافیہ کا خاتمہ کرے اور ہجوم کو پھر سے ایک قوم اور دو نہیں بلکہ ایک پاکستان بنائے۔