پاکستانی عوام کو بے وقوف بنا کر مجرموں کو این آر او دے دیا گیا ہے ۔ منی لانڈرنگ کی اجازت دے دی گئی ہے اور ملک کو لُوٹنے والوں کو انعام دیا جا رہا ہے ۔ اک واری فِر شیر ۔ فٹے منہ تہاڈی نسلاں دا ۔
Samajh lain keh aap Dunya ki Past tareen Qoum hain jab Qnaon saazi aur qawaneen aap keh mulk main sirf Hukamaran Khandan ki chori bachanai keh liayi banai jain!

یہ جناب اس ملک میں حالات تب تک ٹھیک نہیں ہو سکتے جب تک دو چار سو چور سیاستدانوں کو کھنمبوں سے نہیں لٹکایا جاۓ گا. ان عدالتوں اور قانونی گھمن گھیریوں میں قوم رہی تو کشمیر ہو گیا آزاد. قوم کو باہر نکل کے کھود انصاف لینا پرے گا.

دعا کریں ایسا وقت آنے سے پہلے ہی عوام کسی انصاف پسند ایماندار کو اپنا لیڈر چن لیں ورنہ جب ہجوم حساب لیتا ہے تو پھر معاملہ ہاتھ سے نکل جاتا ہے ۔ پھر صرف چوروں اور لوٹیروں سے ہی حساب نہیں لیا جاتا ، ہر گروہ دوسرے سے حساب چکانا شروع ہو جاتا ہے ملک تباہ ہو جاتے ہیں ۔ یہ اللہ کی طرف سے عذاب کی صورت حال ہوتی ہے ۔ ایسی صورتحال سے اللہ کی پناہ مانگنی چاہیئے ۔ الیکشن آ رہے ہیں عوام کو موقع ملے گا اپنے عقل و شعور کے استعمال کا ۔ دیکھتے ہیں یہ غلام آزاد ہونا چاہتے ہیں یا غلامی میں ہی رہنا چاہتے ہیں ۔
لُوٹنے اور لُٹنے والوں کا پھر امتحان ہونے جا رہا ہے دیکھتے ہیں اس بار کون پاس ہوتا ہے ۔