Advertisement

If Nawaz Govt keeps doing Model Town like incidents, no one will sit in their houses - Imran Ismael

Advertisement
Re: If Nawaz Govt will keep repeating Model Town like incodents, no one will sit in his house :- Imran Ismael

میں نے کل بھی کہا تھا کہ دہشت گرد صرف وزیرستان میں نہیں .
وہ شہروں میں سیاسی پارٹیوں،پولیس ،وزیروں کے ماسک لگا کر ،اپنے مکروہ چہرے چھپا ے ،لوٹ مار ،قتل ،دہشت گردی کر رھے ہیں .
انصاف کہیں بھی نہیں،نہ عدالتوں میں اور نہ حکمرانوں سے ،،
دونوں مجرم اور قتل ہیں.
خبیث نواز اور اس کے پالتو کتےپولیس اور کارکنوں کی شکل میں ،اپنے دھنوں پر خون لگاے ،
پاگلوں کی طرح ،اپنی خونی پیاس ،کرپشن کے ہوس ،
پوری کرنے کے لیے ،
کھلے چھوڑ دیے گیے ہیں .
لعنت ہو ایسی جمہوریت پر ،
ایسی دھاندلی زدہ ،پست ذھن ،حکمرانوں پر ،،
عوام اب خود اٹھیں گے اور ان حکمرانوں ،اور ان کے حواریوں کو عوامی طاقت سے سبق سکھائیں گے ،
انشاللہ
 
Re: If Nawaz Govt will keep repeating Model Town like incidents, no one will sit in his house :- Imran Ismael

End game in the changing government of Nawaz now in autopilot
 
Advertisement
Re: If Nawaz Govt will keep repeating Model Town like incidents, no one will sit in his house :- Imran Ismael

خدا کو کیا منہ دکھاؤ گے شریفو، شرم گر تم کو آتی نہیں
بچوں، عورتوں، معصوم لوگوں پر گولیاں
کیا مرنے کی تم کو کبھی یاد آتی نہیں
حکومت ملی ہے تمہیں ، کوئی مغل اعظم کی جاگیر نہیں
خدا کی لاٹھی وہ ہے، جو پڑے تو آواز پھر کوئی آتی نہیں
​
 
Re: If Nawaz Govt will keep repeating Model Town like incidents, no one will sit in his house :- Imran Ismael

I am surprised to hear "AGAR UNKA YEH STYLE RAHA" are you planning to further test the Nawaz group, is this not enough to scream and do every thing to throw them out??