اگر یہ بڈھا طوطا پانامہ کیس سے الگ نہ ھوتا تو اب تک باو جئ نیس منڈیلا بڑے مزے سے فٹ فاٹ سارے بیماریاں بھول بھال کر قوم کی بجا رھے ھوتے اور قطری فراری پٹواریوں ۔ کی مستقبل کی فاطمہ جناح۔ بننے کیلئے تیار ھو چکی ھوتی۔ وہ بھلا ھو نعم بخاری اور کلربری کا سب خاک میں مل کیا اور میاں جی کی لٹیا ڈب گئی۔
Here we go ! a man whom no one knows, there are about 10,500,000 Lawyers in Pakistan he is one of those, he considered himself lucky to get known and paid well when he had the case to represent Imran Khan, and now he is trying to show his lousy self as the superior power and secret behind Imran Khan's existence and success.
Kesay kesay loog hamaray dil ko jalanay aa jatay hain
Media walay bhi uloo hain jo inki bakwas hamay sunanay aa jatay hain.
Another failed opportunist, the way you fought PANAMA case had exposed your skills. Jaan chuti iss se, abb dua hai ke Naeem ul Haq se bi jaan chutey hamari.
اگر طبَع پر گراں نہ گزرے تو تاریخ کے آئینے میں دو چار سچّی باتیں نہ ہو جائیں ؟؟؟
آپکی تسلّی کے لئے اِس بات کا اقرار ہے کہمیں آپکی ذھانت کا اِس حد تک ضرور قائل ہوں اور اِسمیں شک بھی کوئی نہیں کہ آپ اپنے مفادات کو پروٹیکٹ کرنے کے لئے کافی شاطرانہ مہارت رکھتے ہیں . آپکا انٹرویو دیکھنے کے بعد بہت سی باتیں ذہن میں کچوُکے دے رہی ہے جن کا تذکرہ ضروری سمجھا . کچھ چیدہ چیدہ گزارشات جو ذہن میں آ رہی ہیں
١. کیا آپکے پیٹی بھائیوں نے آپکو وکالت کے میدان میں قدم رکھتے ہی یہ باور نہیں کرا دیا تھا کہ وکالت کے پیشے میں کامیاب ہونے کی کُنجی قابلیت سے زیادہ دادا گیری ، اور جلد از جلد زیادہ سے زیادہ کانٹیکٹس بنانے میں ہے
٢. کیا آپ کو نہیں بتایا گیا تھا کہ اِس مقصد کے حصول کے لئے بار کی سیاست، کِسی نام گرامی وکیل کے چیمبر میں کام، یا مُلک کی کسی نام گرامی ہستی کے ساتھ نظر آنا بہترین حکمت عملیاں ہیں
٣. شروع شروع میں آپ نے جس نامِ گرامی وکیل کے چیمبر کو جوائن کیا تھا آپ اُس چیمبر کا نام لوگوں کو بتانا اور چند مہینے بعد ہی آپ کو وہاں سے چلتا کیا جانا، بتانا پسند فرمائیں گے ؟ لوگ یہ جاننے میں دلچسپی رکھتے ہیں
٤. آپ نے وکلا کی سیاست میں قدم رکھا اور کئی سال دھکے کھانے اور کوشش کے باوجود آپکو کسی قسم کی کامیابی کیوں حاصل نہ ہوئی؟
٥. عمران خان نے جب اپنی پارٹی کی بنیاد رکھی تو آپکو روشنی کی ایک کرن نظر آئی اور آپ نے اپنی وکلا کی سیاست چمکانے کے لئے اپنے آپکو عمران خان کی پارٹی کے ساتھ نتھی کر لیا؟
٦. اِس لمحے آپ نے اپنے مقاصد حاصل کر نے کے لئے جو سب سے گھٹیا حرکت کی وہ لوگوں میں یہ مشہور کر دینا تھا کہ آپ عمران خان کے رشتے دار ہیں . کیا آپ مجھے بتا سکتے ہی کہ آپ خان صاحب کے کس طرف سے رشتے دار ہیں ؟؟ عمران کی والدہ محترمہ کی جانب سے یا عمران کے والد محترم کی جانب سے ؟؟؟؟؟؟؟ میرا بقلم خود ذاتی تعلق عمران خان کے خاندان سے پاکستان کے وجود میں آنے سے پہلے کا ہے جو دو طرفہ عزت کے رشتے پر اب بھی قائم ہے اور میں عمران کے دونوں سائیڈ کے خاندانوں کو بہت اچھی طرح جانتا ہوں . آپ میری تشنگی دور کریں اور میرے علم میں اضافہ کریں کہ آپ عمران خان کے کس جانب سے رشتے دار ہیں ؟؟؟
٧. بار کی سیاست میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے آپ نے اپنے تئیں پی ٹی آئی کا وکلأ گروپ تشکیل دیا اور عمران خان کے ذاتی نام اور پارٹی کے نام کو اپنی بار کی سیاست کے لیے خوب کیش کیا
٩. آپ در پردہ افتخار چوہدری کے ساتھ ملے رہے لیکن جب آپ کی جواب طلبی ہوئی تو آپ نے بڑی خوبصورتی سے یہ کہہ کر جان چُھڑا لی کہ یہ بار اور بینچ کے معاملات ہیں اِسکا کسی اور چیز سے تعلق نہیں ہے
١٠. آپکی اِن تمام حرکتوں کا جہانگیر ترین کو عِلم تھا اِسی لئے پارٹی کے مفاد اور عمران کو آپکی ریشہ دوانیؤں سے پروٹیکٹ کرنے کے لیے جہانگیر نے آپکی حرکتوں کے آگے بند باندھتے ہوۓ آپکو آپکے کپڑوں تک محدود کر دیا
١١. ٢٠١٣کے الیکشن میں سعد رفیق کی حلقے میں بد معاشی کے علاوہ اور کوئی اہمیت ہی نہیں تھی لیکن آپ نے عین آخری وقت پر بلیک میلنگ کے ذریعے اِس حلقے کا ٹکٹ حاصل کیا اور پی ٹی آئی کی جیتی ہوئی سیٹ ہار دی
١٢. آپ نے اپنی سازشوں کی وجہ سے مُلک کے بہترین وکلا جو تحریک انصاف کے ساتھ ملکر عمران کی سیاست میں اپنا ہاتھ بٹانا چاہتے تھے آپ نے اُن سب کو اپنی دادا گیری میں پارٹی کے قریب نہیں آنے دیا . آپ نے ہمیشہ عمران کے کانوں میں یہ بات پہنچائی کہ یہ لوگ عاصمہ جہانگیر گروپ سے تعلق رکھتے ہیں اور آپ کی سیاست کو فیل کرنے کے لیے پارٹی میں گُھساۓ جا رہے ہیں
اِسکے علاوہ آپکو چارج شیٹ کرنے کے لئے بہت سا مواد موجود ہے
محترم آپکو تو شرم آنی چاہئیے کہ جن لوگوں نے آپ پر اِتنی مہربانیاں کیں، آپکو اِتنی شہرت کی بلندیوں تک پہنچایا آج آپ اپنی انأ کی تسکین کے لیے ٹی وی پر بیٹھ کر اُنکے بارے میں ہی الزامات اور گھٹیا گفتگو کر رہے ہیں . آج رات بستر پر لیٹ کر سونے سے پہلے اپنے دل پر ہاتھ رکھئیے گا اور اپنے ضمیر سے سوال کیجئے گا کہ جو کچھ آپ نے ٹی وی پر بیٹھ کر کہا اُسمیں کتنی حقیقت اور کتنی سچائی ہے ؟؟
ختم کرنے سے پہلے صدقِ دل سے آپ کو ایک نصیحت کرنا چاہوں گا، وہ یہ کہ عمران خان نے جب سے الله کو بیچ میں لا کر اُس سے اپنی پچھلی کردہ یا نا کردہ بُھول چُوک کی معافی مانگ کر صراطِ مستقیم پر چلنے کا جو عہد اور عزم کیا تھا اور پچیس سال گزر جانے کے بعد بھی جس مضبوطی اور چٹان کی طرح وہ اُس پر قائم ہے، اُسکی یہ ادا اور اُسکی یہ توبہ الله کے نزدیک اِنتھائی مقبول ٹہری ہے کہ الله نے اُسکا ایمان اِس حد تک پُختہ اور لوہے کی طرح اِتنا مضبوط کر دیا ہے کہ اُسکو کِسی انسانی بیساکھی کی اِنشا الله ضرورت نہیں رہی، الله اُسکی نگہبانی خود کر رہا ہے لہذا ایسے شخص کے متعلق دروغ گوئی آپ کا اپنا نقصان کرے گی ، اُسکو اِنشا اللہ کچھ نہیں ہو گا
دُعا ہے الله آپ کو سچ بولنے کی توفیق اور ہدایت دے اور آپکو خوش رکھے . آمین
Quite the opposite. Had he not been there, IKs cases would have been resolved much quicker in his favor. He needlessly prolonged them, perhaps for money, or as a blackmailing tactic
Quite the opposite. Had he not been there, IKs cases would have been resolved much quicker in his favor. He needlessly prolonged them, perhaps for money, or as a blackmailing tactic