Re: I was expecting this kind of verdict - Nawaz Sharif's Response on SC's Verdict
Actually he should know the verdict in advance. Having an experience of PMship for three times and knowing what he has in his defense and what the law says he should actually expect the decision.
سپریم کورٹ قانون اور آئین کی تشریح تو کر سکتی ہے لیکن یہ بات اس کے دائرہ اختیار سے مکمل طور پر باہر ہے کہ وہ خود ہی قانون سازی یا آئین سازی کرے اور اپنے ہی بناۓ ہوے قانون یا آئین کیتشریحکرے
قانون یا آئین سازی صرف اور صرف پارلیمنت کا اختیار ہے
پتہ تھا کہ پانی بہت گہرا ھے چھلانگ لگائی تو ڈوب جاوٴں گا تو پھر پنگا کیوں لیا؟؟؟جب موت نظر آ رھی ھو تو موت ھی آتی ھے بھاگنے کا پھر تُک کیا بنتا ھے؟؟اب اپنی موت آپ مرے ھو پتہ تھا تو سُدھر جاتے نا؛؛ مگر لاتوں کے بھوت ھو سارا ٹبر لاتوں سے ھی مانو گے۔۔
سپریم کورٹ قانون اور آئین کی تشریح تو کر سکتی ہے لیکن یہ بات اس کے دائرہ اختیار سے مکمل طور پر باہر ہے کہ وہ خود ہی قانون سازی یا آئین سازی کرے اور اپنے ہی بناۓ ہوے قانون یا آئین کیتشریحکرے
قانون یا آئین سازی صرف اور صرف پارلیمنت کا اختیار ہے
میری سپریم کورٹ سے انتہائی معدبانہ گزارش ہے کہ ایک بیان جاری کریں جس میں عوام کو متنبہ کر دیں کہ کسی ایسے سیاستداں کو ووٹ نا دیں جو کسی بھی غیرقانونی یا بدعنوانی میں ملوث ہو اس کو تا حیات نا اہل کر دیا جاۓ گا اور آپ کا ووٹ اور سیاستداں کا الیکشن پر لگایا ہوا پیسہ ضائع ہو جاۓ گا.
اس آرٹیکل میں کہاں لکھا ہے کہ نااہلی تاحیات نہیں ہوگی؟ جب لکھا ہی نہ تو آئین شکنی کہاں سے ہو گئی؟ اپنی طرف سے باتیں فرض کر کے فیصلے سنا رہے ہو اسی طرح کی بونگیاں نون لیگ نے ماری ہیں تو یہاں تک پہنچے ہیں