Advertisement

I was expecting this kind of verdict - Nawaz Sharif's Reaction on SC's Verdict

Advertisement
Re: I was expecting this kind of verdict - Nawaz Sharif's Response on SC's Verdict

Actually he should know the verdict in advance. Having an experience of PMship for three times and knowing what he has in his defense and what the law says he should actually expect the decision.
 
Advertisement
Re: I was expecting this kind of verdict - Nawaz Sharif's Response on SC's Verdict

اب نوازشریف کو جیل بھیجا جائے گا۔ مریم بھی ساتھ ہوگی یا نہیں، اسکے بارے میں ڈپٹی تاحال خاموش ہے
1f61e.png
​
 
یہ فیصلہ نہیں

عدالت کا اپنے ساتھ ایک مذاق ہے

سپریم کورٹ قانون اور آئین کی تشریح تو کر سکتی ہے لیکن یہ بات اس کے دائرہ اختیار سے مکمل طور پر باہر ہے کہ وہ خود ہی قانون سازی یا آئین سازی کرے اور اپنے ہی بناۓ ہوے قانون یا آئین کی تشریح کرے


قانون یا آئین سازی صرف اور صرف پارلیمنت کا اختیار ہے


خدا اس ملک اور قوم پر رحم کرے
 
Last edited:
Re: I was expecting this kind of verdict - Nawaz Sharif's Response on SC's Verdict

اب نوازشریف کو جیل بھیجا جائے گا۔ مریم بھی ساتھ ہوگی یا نہیں، اسکے بارے میں ڈپٹی تاحال خاموش ہے
1f61e.png
​
marium Nawaz ke sath wo le salook hona chahiyeh jo aik aam orat ke sath "thanna kachari" main hota hai.
 
Advertisement
اگر پتا تھا تو کیوں اتنے دنوں سے ملک بھر کی گلی گلی کوچے کوچے میں بھونک بھونک کر لوگوں کو پریشان کرتا رہا؟
 
ظاہر ہے ، انسان کو اپنے کیئے ہوئے جرائم کا علم ہوتا ہے اور اسی کے مطابق سزا کی توقع بھی ہوتی ہے ۔
 
Advertisement
پتہ تھا کہ پانی بہت گہرا ھے چھلانگ لگائی تو ڈوب جاوٴں گا تو پھر پنگا کیوں لیا؟؟؟جب موت نظر آ رھی ھو تو موت ھی آتی ھے بھاگنے کا پھر تُک کیا بنتا ھے؟؟اب اپنی موت آپ مرے ھو پتہ تھا تو سُدھر جاتے نا؛؛ مگر لاتوں کے بھوت ھو سارا ٹبر لاتوں سے ھی مانو گے۔۔
 

تاحیات نااہلی شاید کچھ زیادہ ہوگئی۔150 ۔سال کی نااہلی کافی رہتی۔۔ خیر۔
لکھی قسمت اور لکھے فیصلوں پر بات کرنا بے کار ہوتا ہے۔٫۔​
:(:cry_smile::cry_smile:[FONT=&quot]۔[/FONT]​
 
یہ فیصلہ نہیں

عدالت کا اپنے ساتھ ایک مذاق ہے

سپریم کورٹ قانون اور آئین کی تشریح تو کر سکتی ہے لیکن یہ بات اس کے دائرہ اختیار سے مکمل طور پر باہر ہے کہ وہ خود ہی قانون سازی یا آئین سازی کرے اور اپنے ہی بناۓ ہوے قانون یا آئین کی تشریح کرے


قانون یا آئین سازی صرف اور صرف پارلیمنت کا اختیار ہے


خدا اس ملک اور قوم پر رحم کرے

محترم یہ قانون سپریم کورٹ نے نہیں بنایا۔ یہ آئین کے آرٹیکل باسٹھ ایف ون کی تشریح ہے جو سپریم کورٹ نے کردی۔

​
 
Advertisement
آرٹیکل باسٹھ ون ایف


اس آرٹیکل میں کہاں لکھا ہے - نا اہلی عمر بھر کے لئے ہو گی


آئین کے کسی اور آرٹیکل میں بھی عمر بھر کی نا اہلی کی سزا کا کوی ذکر نہیں


یہ تشریح نہیں آئین کے ادندر ترمیم ہے جو کہ صرف پارلیمنٹ کا حق ہے


سپریم کورٹ نے اپنی حدود سے تجاوز کیا ہے اور آئین شکنی کی مرتکب ہوئی ہے


ان ججوں نے آئین اور اپنے منصب سے غداری کی ہے


انہوں نے صرف اور صرف اپنے انتقام کی آگ کو ٹھنڈہ کیا ہے


ان ججوں کو بھی مشرف کی طرح آئین شکنی کے الزام میں کٹہرے میں کھڑا کیا جانا چاہے
 
میری سپریم کورٹ سے انتہائی معدبانہ گزارش ہے کہ
ایک بیان جاری کریں جس میں عوام کو متنبہ کر دیں کہ کسی ایسے سیاستداں کو ووٹ نا دیں جو کسی بھی غیرقانونی یا بدعنوانی میں ملوث ہو
اس کو تا حیات نا اہل کر دیا جاۓ گا
اور آپ کا ووٹ اور سیاستداں کا الیکشن پر لگایا ہوا پیسہ ضائع ہو جاۓ گا.

 
اصل میں حضرت میاں نااہل جناب نواز شریف یہ کہنا چاہتے ہیں کے انھیں پہلے سے ہی اپنے کالے کرتوتوں کا پتا تھا کے یہی فیصلہ آے گا
حیرت کی کوئی بات نہیں
 

تاحیات نااہلی شاید کچھ زیادہ ہوگئی۔150 ۔سال کی نااہلی کافی رہتی۔۔ خیر۔
لکھی قسمت اور لکھے فیصلوں پر بات کرنا بے کار ہوتا ہے۔٫۔​
:(:cry_smile::cry_smile:[FONT=&amp]۔[/FONT]​


Jedda miraasi to kehta hai kay g@nj@ qismat ka dhani hai.. 3 dafa PM bana.. aur teenon dafa iss kay saath kutt@y aali hui..
 
آرٹیکل باسٹھ ون ایف


اس آرٹیکل میں کہاں لکھا ہے - نا اہلی عمر بھر کے لئے ہو گی


آئین کے کسی اور آرٹیکل میں بھی عمر بھر کی نا اہلی کی سزا کا کوی ذکر نہیں


یہ تشریح نہیں آئین کے ادندر ترمیم ہے جو کہ صرف پارلیمنٹ کا حق ہے


سپریم کورٹ نے اپنی حدود سے تجاوز کیا ہے اور آئین شکنی کی مرتکب ہوئی ہے


ان ججوں نے آئین اور اپنے منصب سے غداری کی ہے


انہوں نے صرف اور صرف اپنے انتقام کی آگ کو ٹھنڈہ کیا ہے


ان ججوں کو بھی مشرف کی طرح آئین شکنی کے الزام میں کٹہرے میں کھڑا کیا جانا چاہے

اس آرٹیکل میں کہاں لکھا ہے کہ نااہلی تاحیات نہیں ہوگی؟
جب لکھا ہی نہ تو آئین شکنی کہاں سے ہو گئی؟
اپنی طرف سے باتیں فرض کر کے فیصلے سنا رہے ہو
اسی طرح کی بونگیاں نون لیگ نے ماری ہیں تو یہاں تک پہنچے ہیں