Talat Hussain..Mansoor Ali Khan and Umer Cheema...Where are u?
Reportedly,SC has taken notice of a news published by Jang group today....How many shows ll be done on this byPpl like Talat Hussain,Mansoor Ali Khan,Arif Nizami,Asma Shirazi as they did in the case of news by Shahid Masood ?
جب چیف اپنے منہ سے بول رہا ہے کہ میں نے ایسا کچھ بیان نہیں دیا تو تو زبردستی خبر دینے والا کون ہے ؟ کوئی عقل نام کی چیز نوتھیوں میں ہے ہی نہیں سرے سے- ایکسپریس نیوز کیا وحی ہے جو بتا دیا سو سچ ہو گیا- اوئے کوئی عقل نوں ہتھ پا
[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]ہو گا کچھ نہیں ، کل میر شکیل پھر عدالت میں ہمیشہ کی طرح معافی مانگ لے گا ، اللہ الله خیر صلا ، اور اپنا دھندا یعنی جنگ اخبار میں جھوٹی خبریں چھاپنا اور جیو نیوز ٹیوی میں جھوٹی خبریں چلانا جاری رکھے گا ، کیونکہ میر شکیل عدالت کے سامنے کھڑا ہو کر صاف الفاظ میں کہہ چکا ہے کہ یہ اس کا کاروبار ہے اور وہ اس کا نقصان نہیں ہونے دے گا ، صحافت جاۓ بھاڑ میں ، فارگٹ اباؤٹ جرنلزم
[/FONT] [FONT=jameel\ noori\ nastaleeq][/FONT]
نون لیگ کی حکومت کےختم نبوت کے قانون میں ہیرا پھیری کرنے کی گھٹیا سازش کرنے کے گھناؤنے عمل سے امت مسلمہ کو شدید صدمہ پہنچا ہے ، لہٰذا ہر سچے مسلمان اورہر سچے عاشق رسول کوچاہیۓکہ اور کچھ نہیں تو کم از کم اپنی دینی ، اخلاقی اور مذہبی ذمہ داری سمجھتے ہوۓ آنیوالے الیکشن 2018 میں ہی اس نون لیگی ٹولے کا مکمل بائیکاٹ کرکے ان کو سزا کے طور پراپنا ووٹ بلکل نہ دیں تاکہ آئیندہ ان کو نبی صلی الله علیہ وسلم کے آخری نبی ہونے کے قانون میں ہیرا پھیری کرنے کی جرآت نہ ہو
Mujay tu laghta hai Laghari pag@l ho gaya hai.He needs psyciatrist OR may be he is a good actor. Why would he need get so hyper and emotional? He needs to know Cj did say shahbaz you are next pm. CJ needs to stop bongyaan,