پہلا ***** (بقول سلیم صحافی کے) رینجرز کو احتیارات دو دوسرا *****( بقول سلیم صحافی کے)، جاؤ نہیں دیتا پہلا ***** (بقول سلیم صحافی) کے اچھا نہیں دیتے؟ ٹھیک ہے میں ویڈیو ریلز کرنے والا ہوں
یعنی نیشنل انٹرسٹ کو چھوڑ کر***** ( بقول سلیم صحافی) کی ایک دوسرے کی ساتھ گلی موخلے والا کھیل کهیل رہے ہیں مناسب
Re: Rangers k ikhteyarat per federal aur Sindh government main Jung
کوئی جنگ ونگ نہیں ہے - مقصد صرف ایک قومی ادارے کو ذلیل اور رسوا کرنا ہے اور کوئی من چاہی ڈیل کرنی ہے ماشا الله ہمارے قومی ادارے ڈیل کرنے میں بے ماہر ہیں