Advertisement

I have a lot of boy friends but I dont easily sleep with them: Veena Malik

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں مقیم پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے اپنی نجی زندگی کا بے باکی سے پردہ چاک کیا ہے اور غیر اسلامی و قابلِ گرفت حرکات کا اعتراف کیا ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ سے انٹرو یو میں وینا ملک نے جنس ِ مخالف سے بوس وکنار کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ ہر رشتہ ایک معنی رکھتا ہے ،اگر ہر کسی سے تعلق بنتا ہے تو میں جنس ِ مخالف کو سمجھنے میں لمبا وقت لیتی ہوں۔کسی مرد سے بوسے تک پہنچنے میں چھ ماہ لگ جاتے ہیں ، بہت سے بوائے فرئنڈ ہیں مگر میں ان میں سب کے ساتھ نہیں سوتی ،میں آسانی سے بیڈ پر نہیں جاتی ۔

تعلق جوڑنے کے معیار کا ذکر کرتے ہوئے وینا کا کہنا تھا کہ ایمانداری اور وفاداری بنیادی اہمیت رکھتے ہیں ،اگر آپ میری عزت نہیں کرتے تو اس تعلق کا استعمال کیا ہے ؟میں ایسے لوگوں سے نفرت کرتی ہوں جو آپ کی زندگی میں آکر کھوج لگائے اور اُسے کنٹرول کرے ،میں عزت کرنے اور کرانے کی قائل ہوں اور بہت سادہ ہوں ۔

http://www.dailypakistan.com.pk/daily-bites/03-Nov-2013/59153​
 
Advertisement
6 months....hahahaha jout bol rahi hai ...serf 2 month lagty hain esy ......
 
Veena was threatened by Mullahs thats why she is not coming back to Pakistan. Agar Veena Pakistan mein hoti tu Pakistani larko ka Kuch bhala hojata now Indians enjoying and we are whining..... these Mullah will never ever learn that's why I hate Mullahs[hilar]
 
Many Pakistani ladies around the world do sleep with their boyfriends so why target Veena as if she is supposed to morally represent Pakistan:lol: I don't know why people on this site are obsessed with her.
 

:biggthumpup:مطلب یہی ، نا سوتی ہوں ، نا سونے دیتی ہوں ، اتنی مشتعل قسم کی آوارہ ہوں ، بستر کا بھی تکلف نہیں کرتی ، جہاں موقع ملے سائل کی مانگ پوری کر دیتی ہوں ،​
 
O khairrrrrrrrr.....

'aasani se' ka kya matlab hua bhalla???? :13: Allah hidaayat de issay. o koi mathira ka b aisa latest thread daal doo yaar
:P