- Joined
- Sep 25, 2011
- Posts
- 9,869
- Reaction score
- 19,804
- Points
- 113
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
![]()
![]()
ماشاللہ ،ماشاللہ ،ماشاللہ ،
کیا چیتا ہے .فیصل آباد گیا ،واپس دھرنے پر پہنچ گیا .
اس کی آنکھوں میں عزم ،للکار ،صداقت ،بہادری ،سچائی ،
سب کچھ نظر آرہا ہے .
اے میرے الله ،عمران خان کی حفاظت کر ،امین
اے میرے الله ،عمران خان کی عزت میں مزید اضافہ کر .امین
اے میرے الله ،عمران خان قوم کا وفادار رہا ہے ،اس قوم کو بھی اس کا وفادار بنا .امین
اے میرے الله ،عمران خان کو اس ملک کا وزیر ا اعظم بنا اور ملک کی تقدیر بدل دے .امین
آپ سب ایک بار درود شریف پڑھ کر کہیں .امین
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|