Advertisement

Iмrαɴ Kнαɴ Todαy (19тн Sepтeмвer 2016)

14333208_1780919608823735_4772074213229180317_n.jpg
14390652_1780919618823734_3229686344958625137_n.jpg
14264034_1780919708823725_6795268241208859942_n.jpg
14344311_1780919345490428_605477425227661213_n.jpg
14222302_1763286730555411_3726711906664636488_n.jpg
14369953_557105237817209_6718175457796877228_n.jpg
 
Advertisement
Welcome Back Machar !!!

مجھے لگتا ہے بغیر بتائے غائب ہونے پر تم پر پرچہ کٹوانا پڑے گا

اس تھریڈ کا شکریہ

یارا ہم سارا دن اس تھریڈ کا انتظار کرتے رہتے ہیں اور تم ہو کے آتے ہی نہیں

ویری بیڈ
 
Last edited:
Advertisement

Tiger of Imran Khan

CsuQPdkXgAAOWQj.jpg

14322648_329209480765276_3989503497435222876_n.jpg

خدا کا واسطہ ہے گلو بٹوں کو ابھی سے نہ ڈراؤ ... ورنہ پھر سے وہ ڈنڈا بردار فورس اکتوبر ١٩٩٩ کی طرح اپنے بلوں میں گھس جائے گی

ان غلاموں نے زندگی ساری رائیونڈ کا نام ٹی وی پر ہی سننا تھا ... اگر عمران خان کی وجہ سے انہیں بھی رائیونڈ دیکھنے کا موقع مل رہا ہے تو بےچاروں کو دیکھ لینے دو

ظالما رائیونڈ دکھا دے

:lol::lol::lol:​
 
:lol::lol::lol:
​

Csq7AVRWAAAu-3w.jpg
 
مورخ لکھے گا کہ ہم نے مچھر کو کنٹینر کے آگے کیمرے کے ساتھ بیٹھ کر گولڈ لیف کے سُوٹے لگاتے ہوئے بھی دیکھا ۔۔۔ :ڈ

​

مورخ یہ بھی لکھے گا ہم نے مچھر کے حصے کا کام کیا تھا پر اس نے ہمیں ہمارے کام کے پیسے نہیں دئیے

ظالما میرا چیک دلوا دے

:lol:
 
Advertisement

مورخ یہ بھی لکھے گا ہم نے مچھر کے حصے کا کام کیا تھا پر اس نے ہمیں ہمارے کام کے پیسے نہیں دئیے

ظالما میرا چیک دلوا دے

:lol:

مورخ سے ہی کہہ دیں کہ وہ ہمیں مریم نواز کے پینتیس کروڑ والے رضاکار لکھ دے ۔۔۔ کنگال پارٹی کی بجائے سخی لیگ سے چیک تو ساتھ ساتھ کلیئر ہوتے رہیں گے۔۔۔۔

​
 
Advertisement

خدا کا واسطہ ہے گلو بٹوں کو ابھی سے نہ ڈراؤ ... ورنہ پھر سے وہ ڈنڈا بردار فورس اکتوبر ١٩٩٩ کی طرح اپنے بلوں میں گھس جائے گی

ان غلاموں نے زندگی ساری رائیونڈ کا نام ٹی وی پر ہی سننا تھا ... اگر عمران خان کی وجہ سے انہیں بھی رائیونڈ دیکھنے کا موقع مل رہا ہے تو بےچاروں کو دیکھ لینے دو

ظالما رائیونڈ دکھا دے

:lol::lol::lol:
​

14364754_1482405895119379_980728451964120296_n.jpg