Advertisement

Iмrαɴ Kнαɴ Todαy (15тн Mαy 2015) - Thank You Multan

Iмrαɴ Kнαɴ Todαy (15тн Mαy 2015)

11228128_812989832087758_8246718791666322110_n.jpg
11140019_457326281103948_5263525227389919976_n.jpg
11231747_457326344437275_2562318183100763315_n.jpg
11067469_457326381103938_6629658731192388027_n.jpg
11218757_846636998739523_2367163226423767164_n.jpg
10409306_822385881189330_7162013802211962298_n.jpg
11101828_838373076252786_2680843749905600973_n.jpg
11013587_917572808304547_3980425641438537501_n.jpg
14087_917572801637881_5689415111488980461_n.jpg
 
Last edited:
Advertisement
پہلی تصویر جو آپ نے پوسٹ کی اس کا آج کے جلسے سے کوئی تعلق نہیں
یہ پچھلا ملتان کا جلسہ تھا جس میں جناب نیازی نے سات لوگوں کو مارا تھا

اپ ڈیٹ
چوری پکڑے جانے پر مچھر صاب نے یہ تصویر اپنی پوسٹ سے ڈیلیٹ کر دی

11258486_813047312082010_3737329799384931178_n.jpg

jalsa.jpg

http://lahoreworld.com/2014/10/10/tsunami-hits-multan7-people-died-stampede-jalsa-ended/

آج کی تصاویر پیش خدمت ہیں

llll3vlcsnap_2015_05_15_21h49m24s83.jpg

CFEPOxcVIAEM52B.jpg:large

CFEPPMTUkAA4s-7.jpg:large

شکریہ ملتان
پرانی تصاویر پوسٹ کرنے سے ہی پتہ چل گیا کہ آج تحریک انصاف کے ساتھ کیا ہوا ہے

​
 
you are an intelligent Patwaran gotta admit :P
 
propoganda queen
 
پٹواریوں کو کرسیاں گننے والی بیماری کے جراثیم رشید پیجے سے ملے ہوے ہیں ، ایک پٹوارن تو کرسیو فوبیا کے علاج کے لئے باہر بھی جانے والی ہے :13:
 
Advertisement
‏شاہ محمود قریشی کا خطاب شروع ہوتے ہی کارکنوں نے چهتریاں نکال لی، ذرائع

‏نون لیگ کا مینڈیٹ جعلی ہے مینڈیٹ پر عید مبارک لکها ہے ، شاہ محمود قریشی

‏الیکشن میں سب سے زیادہ ٹهپے بلے پر لگے تهے
لیکن بیلٹ پیپر پر لگانا حکومت کی ذمہ داری تهی، شاہ محمود قریشی

‏عمران خان کی شیروانی کے پیسے بچانے کے لیے ہمیں عمران خان کو وزیراعظم بنانا ہے ، شاہ محمود قریشی‏

‏فیمیل کرسیاں پلیز اپنے اپنے گهروں کو چلی جائیں، عارف علوی

‏عمران خان بجائے اس کے نواز شریف کی طرح کراچی سانحے پر سخت والا نوٹس لیتے ناچ گانا فرما رہے ہیں، پرویز رشید

‏آج کا جلسہ دهرنے کے جلسوں کی طرح حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا، شیخ رشید

‏ملتان :- تحریک انصاف ملتان سے کلین سویپ کرے گی، شیریں مزاری

‏میں انشاءاللہ آپ کی ترقی کے لیے جلد ہی ایک اور بڑا جلسہ کروں گا، عمران خان

‏ملتان: ہم نیا پاکستان میں ملتان کو مری کا ضلع بنا دیں گے تاکہ لوگ گرمی سے بچ سکے، عمران خان

‏جلسے میں شریک کرسیوں کو چهیڑنے پر عمران خان نے صوفوں کو پارٹی سے نکال دیا ،ذرائع

‏عمران خان ملتان میں چپل کی کامیاب اوپننگ سرمنی کر کے ایئرپورٹ روانہ، ذرائع

Advertisement
PMLN VAMP IS mUQADAS OR SHOULD WE SAY MARYAM NAWAZ APPRENTICE

FIRST COMMENT EVERY TIME imRAN KHAN IS MENTIONED SHOWS HOW MUCH RAIWIND IS SHAKEN BY iMRAN KHAN THE GREAT LEADER OF PAKISTAN

بھائی جان بات ہو رہی ہے ملتان کے جلسے کی۔
آپ نے کچھ اور ہی راگ کی راگنی گانی شروع کر دی۔
 
بس ہمت جواب دے گئی؟؟
آپ تو پڑھے لکھے پارٹی کے لوگ ہو۔
کچھ دلیل سے بات کریں۔
یا آپ کے لیڈر کو اگر حکومت مل گئی تو ہٹلر کی طرح کام چلائیں گے۔
بس اختلاف کرنے والے کی زبان بندی کر دیں گے؟؟
 
بس ہمت جواب دے گئی؟؟
آپ تو پڑھے لکھے پارٹی کے لوگ ہو۔
کچھ دلیل سے بات کریں۔
یا آپ کے لیڈر کو اگر حکومت مل گئی تو ہٹلر کی طرح کام چلائیں گے۔
بس اختلاف کرنے والے کی زبان بندی کر دیں گے؟؟
11057242_469780539855491_4640087729792967927_n.jpg