منافق اپنی پوری طاقت کے ساتھ مزاحمت کر رہے ہیں .اتنا سفید جھوٹ ،مجھے یقین نہیں آرہا کہ جھرلو لیگ اتنی گر سکتی ہے . کوے کو سفید بنا رہے ہیں ، یا الله اب تو ہی ان منافقوں کی پکڑ کر .
ہارون رشید ہر دوسرے دن قریشی کے بارے اتنے اوراق سیاہ کرتا رہتا ہے آج بغل میں بیٹھا ڈھنگ سے بات کیوں نہیں کر لیتا ؟ کم از کم عوام کا وقت تو برباد نہ کرو
پاکستانیوں یاد رکھنا ۔۔۔ تم نے اگر عمران خان کو کھو دیا تو بہت پچھتاؤ گے۔ پھر نہ تو کوئی تمھارے حق کے لیے باہر نکلا گا، نہ کوئی ظلم کے خلاف اس نظام کو للکارے گا اور نہ ہی کوئی ایسی آواز ہو گی جس سے اس خونی جمہوریت کے ایوان لرزیں گے۔
پاکستانیوں عمران خان کا ساتھ کبھی مت چھوڑنا۔ کسی بھی حال میں مت چھوڑنا ورنہ یاد رکھنا کہ نقصان عمران خان کا نہیں بلکہ ہمارا بحیثیت مجموعی قوم کے ہو گا۔ وما علینا الا البلاغ المبین