This CIA/RAW/INDIAN/MOSSAD, Mole traitor should be arrested and hanged live on ptv. Ugly wig wearing filth from a low income area of karachi. Called khudadad colony.
He is open about being a traitor, you will see him at Jewish events in US. Time to bring him to Pakistan.
اس کی وہی اوقات ہیں جو کہ اس فورم کے ایک ممبر کی جو خود تو یمن سے بھاگ آیا اور یہاں آکر دوسروں کو بھاشن دے رہا ہے۔ کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ۔ اس پر وقت ضائع کرنا اپنا ہی نقصان ہے۔
کچھ سوال اپنے دل سے مکمّل آزادی سے پوچھو کہ یہ کیسا مسلمان ملک ہے جو صرف آل سعود کی بادشاہت بچانے کے لئے اسلام کا الم اٹھا لیتا ہے. یہ کیسا سنی ملک ہے جو مصر میں اپنے سے زیادہ حق پرست اور دیندار سنی مسلم صدر محمد المرسی جو لاکھوں لوگوں کا منتخب کردہ لیڈر ہو اس کی حکومت کا تختہ الٹنے میں ایک سیکولر ڈکٹیٹر کی سرپرستی کرتا ہو اور پھر اس پر نوازشات کی بارش کرتا ہو. ایسے شخص پر جس نے اقتدار سمبھالتے ہی صیہونی ایما پر فلسطین کے ساتھ سرحد کو سیل کر دیا ہو جو المرسی نے اپنے دور حکومت میں مظلوم فلسطینیوں کے لئے کھولی تھی. اپنے مفادات کی خاطر ایک ایسے ظالم سے اتحاد جو اخوان کے ہزاروں مسلمانوں کا قاتل ہو . یہ کیسا مسلمان ملک ہے جس نے عراق میں ایک مسلمان سربراہ صدام حسین کے ساتھ جنگ لڑی ہو اور وہ بھی امریکا سے مل کر ( آپریشن ڈزرٹ سٹارم ١٩٩١ ) اور ٢٠٠٤ میں صدام کی شیعوں کے ہاتھوں موت پر جشن منایا ہو . یہ کیسا اسلام کا رکھوالا ہے جو ہر دوسرے مسلمان ملک میں اپنے مفادات کی خاطر آگ بھڑکاتا ہو. لیبیا کا مسلمان سربراہ جو کھل کر سعودی شاہ عبدللہ کی امریکا نواز پالیسیوں پر تنقید کرتا رہا, اس کو عبرت ناک انجام سے دو چار کرنے میں صیہونی طاقتوں کا بھرپور ساتھ دیتا ہو. یہ کیسا مسلمان ملک ہے جس نے کبھی کسی دوسرے مسلمان ملک کو امریکی ظلم سے بچانے کے لئے کبھی پاکستان کو مدد کے لئے نہ پکارا ہو, کبھی پاکستان کے مسائل پر آواز نہ اٹھائی ہو کبھی کشمیر پر ہمارا ساتھ دیا ہو, سیاچن پر انڈیا کے ساتھ بات کی ہو, کبھی ہمارے لئے انڈیا کی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا ہو. کبھی فلسطین کے مظلوم عوام جو عرصہ دراز سے صیہونی توپوں کی گن گرج میں زندگی گزرنے پر مجبور ہیں, ان کی مدد کے لئے مسلمان ملکوں کا الائنس بنایا ہو. مگر جب آل سعود کے مفادات پر ضرب آئے تو دوسرے مسلم ممالک کی فوجوں کو اپنے مفادات کے دفاع کیلئے کرایے پر لے لیتا ہو. کیا یہ سب باتیں آپ لوگوں کی عقل سے ٹکراتی ہیں یا محض چند مفاد پرستوں کا پروپیگنڈا آپ لوگوں کے دماغ پہ سوار ہے [/size]

It's politics why iran supporting huthis ?there r confirm shipments of weapons by iran .why ayyatullah spreading his revolution to other countries listen who U r ?army will go there is no other choice for ayyatullah pak can't ruin his interest with GCC .
Pakistan is a country without rudder .same parliment stand with us & same parliment stands as neutral .what happened to other resolutions passed by this parliment about drones strikes anything happened ?same will happen with this resolution
Pakistan has so many enemies like him inside and outside Pakistan that no further enemy needed. The type of Human Rights activists found in Pakistan is of a Unique kind that they openly speak out everything for the destruction of Pakistan and yet nothing is done against them. I have not seen one example of this kind of Human Rights activists anywhere in the world. Only in Pakistan.
This CIA/RAW/INDIAN/MOSSAD, Mole traitor should arrested and hanged live on ptv. Ugly wig wearing filth from a low income area of karachi. Called khudadad colony.