Advertisement

How Sharif family got video of Arshad Malik from Mian Tariq? Imran Mir reveals

Advertisement
Sorry to say but iss tarah ki video banake bachna intehai hi ghatya log ho sakte hein. Very very cheap people can do this especially if when you do this to blackmail someone .
 
Insha Allah ...jald he saree haqiqat wazah ho jai gee.... Sislian Family days are close to END inshaAllah... Pakistan Zindabad !!!!
 
جج اگر اس حد تک بلیک میل ہوا ہے تو اس کا مطلب ویڈیو انتہائی غیراخلاقی ہوگی- یعنی ایسی جسے سے اس کی خاندانی ساکھ ختم ہوکر رہ جاتی
 
جج اگر اس حد تک بلیک میل ہوا ہے تو اس کا مطلب ویڈیو انتہائی غیراخلاقی ہوگی- یعنی ایسی جسے سے اس کی خاندانی ساکھ ختم ہوکر رہ جاتی
میرے خیال سے ویڈیو میں جج صاحب سوئمنگ پول کے پاس سر پر ایک گلاس رکھ کر شائد اس کے اندر شراب ھے اور ڈانس کر رھہے ہیں
سوئمنگ پول کے آس پاس اور اندر سب مرد ہیں ہیں
مجھے کسی نے واٹس ایپ پر بھیجی ہے غالبا وھی ہیی ویڈیو میں
 
شاید معاملہ اس سے بڑھ کرہے وگرنہ ریاستی اداروں میں بیٹھے عوامی ٹیکس پر پلنے والی ان جونکوں میں یہ حرکات عام سمجھی جاتی ہیں