یار یہ تصویر(اصلی والی) تو پوری دنیا کے اخبارات میں فرنٹ پیج پر چھپی تھی اتنی مشھور زمانہ تصویر کو فوٹو شاپ کر کے وائرل کرنے کے لئے کوئی اخیر ہی قسم کا ڈھیٹ اوربے غیرت چاہیے مجھے ذاتی طور پر بہت خوشی ہوتی ہے جب میاں عبدالمنان جیسے لوگوں کا تعارف نون لیگ کے رہنما کے طور پر کروایا جاتا ہے، یعنی جیسا درخت ویسی چڑیلیں
:biggthumpup::biggthumpup:
ارے بھائی ایک تو یہ فیصل آبادی ہے دوسرا اصلی بھانڈ ہے۔اگر یقین نہیں آتا تو مزاق رات کا وہ پروگرام دیکھیں جس میں اس نے جگتیں مار مار کر اصلی بھانڈوں کو لاجواب کر دیا تھا۔