لوگ چوریاں کرنی چھوڑ دیں تو بندہ کیمرے بھی نہ لگائے۔ہاکستان میں میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا پکڑا اور اسے کُٹ لگائی جوکہ ایک وین کے حادژے پر ریسکیو کے بہانے زخمی اور مردہ لوگوں کی جیبیں چُرا رھا تھا دوسرا موبائل لے کر بھاگنے کی کوشش میں پکڑا گیا۔کیا کرے انسان ایسے حالات میں؟؟۔اللہ ھی حافظ ھے۔۔

It's TRY ROOM!!![/بھائی جان یہ ٹھیک بات ھے کہ ٹرائی روم ھے مگر یہ بھی حقیت ھے کہ ھم لوگ دائولگنے پر چوری سے باز بھی نہیں آتے دونوں رخ دیکھیں میں نے جو دیکھا وہ انسانیت کے دائرہ سے باھر حرکت تھی۔۔اور ھزاروں مثالیں ھیں نوسر بازی کی۔
ٹرائل روم میں خفیہ کیمرہ: ’کوئی جگہ محفوظ نہیں ہے‘
ٹرائل روم میں خفیہ کیمرہ: ’کوئی جگہ محفوظ نہیں ہے‘
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں پولیس نے ملبوسات کے ایک مشہور برانڈ کی دکان کے ٹرائل روم میں نصب پوشیدہ کیمرے کے ذریعے خواتین کی ویڈیوز بنانے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق چین ون روڈ پر واقع لیوائز سٹور کے چینجنگ روم میں ایک ڈبے میں موبائل کیمرہ چھپایا گیا تھا اور شہریوں کی نشاندہی پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ مینیجر اور ایک ملازم کو حراست میں لیا ہے۔ مقامی پولیس نے نامہ نگار شیراز حسن کو بتایا کہ مقدمے میں سٹور کے مالک اور مینیجر کو بھی نامزد کیا گیا تاہم تاحال وہ زیرحراست نہیں ہیں۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملازمین کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعات 352 اور 509 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان میں اس سے قبل بھی کپڑوں کی دکانوں کے ٹرائل رومز میں خفیہ کیمروں کی اطلاعات سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہی ہیں اور حالیہ واقعے کے بعد ایک بار پھر یہ موضوع زیربحث ہے۔
Beware!
Your favourite brand's outlet may have installed secret cameras in their changing rooms. Precaution better than regrets any day.
Brands should also check their outlets.
— Jamil.Rehman (@iamJam33L) 8 فروری، 2018
[FONT=&]سوشل میڈیا پر بہت سے پاکستانی اس حوالے سے آرا کا اظہار کر رہے اور ٹرائل رومز استعمال کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی بات کی جارہی ہے۔[/FONT]
ایک صارف جمیل رحمان نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ’خبردار! آپ کے پسندیدہ برینڈ نے چینجنگ روم میں خفیہ کیمرے لگائے ہو سکتے ہیں۔ پچھتاوے سے بہتر ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں۔ برینڈز کو بھی اپنے آوٹ لیٹس کو دیکھنا چاہیے۔‘ ایک اور صارف اقرا بیگ کا کہنا تھا کہ ’فیصل آباد میں لیوائز سٹور کے خواتین کے چینجنگ روم میں خفیہ کیمرے پائے گئے۔ لیوائز انتظامیہ اس کا نوٹس لے، اور مکمل تفتیش تک اس سٹور کو سِیل کر دینا چاہیے۔‘
Hidden cameras found in women changing room of @LEVIS store in #Faisalabad#Levis management should take notice on this, the store should be sealed until inquiry
— Iqra Beyg (@iqra_me) 7 فروری، 2018
[FONT=&]ایک خاتون ثمینہ افتخار نے فیس بک پر تبصرہ کیا کہ خواتین کو ٹرائی روم استعمال کرتے وقت زیادہ احتیاط کرنی چاہیے۔[/FONT]
ایک اور فیس بک صارف بسمہ ساجد کا کہنا تھا کہ اپنے گھر کے علاوہ کوئی بھی جگہ محفوظ نہیں ہے۔‘ Source
Re: ٹرائل روم میں خفیہ کیمرہ: ’کوئی جگہ محفوظ نہیں ہے‘
اس طرح کی مجرمانہ سرگرمیاں مدرسے کی تعلیم اور گڈ ٹچ بیڈ ٹچ کی لڑائی سے آگے نکل چکی ہیں. ان پر جلد قابو نا پایا گیا تو ممکن ہے کے پاکستان ترقی یافتہ ممالک کو سستی افرادی قوت فراہم کرنے کی بجائے سستی تفریح فراہم کرنے والا ملک بن جائے

لبرلزم، روشن خیالی اور اعتدال پسندی خوب اپنا رنگ دکھا رہی ہے۔جب جنسی آوارگی اور بھوک پیدا کی جائے گی، تو لوگ اس کو مٹانے کا بندوبست بھی کر لیں گے۔کیونکہ لبرلزم کی معراج قوم کی بیٹیوں کو بالآخر ننگا کرنا ہے، لہذا جب تک وہ خود اس پر راضی نہ ہوں، اس قسم کے خفیہ کیمروں سے ہی کام چلایا جا رہا ہے۔
Nawaz Sharif ki bhi kuch esi he logic hy k "Kion k mujy her dafa PMship se nikaaldia jaata hy isiliye men saara pesa aur bachon ko foreign countries men rakhta hun, per awam ki Mohabbat ki waja se sirf siyast(Dirty Business) sirf Pakistan men kerta hun. uar hakoomat khatam hoty he foran apny mulk (London) lout jata hun:lol:
لوگ چوریاں کرنی چھوڑ دیں تو بندہ کیمرے بھی نہ لگائے۔ہاکستان میں میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا پکڑا اور اسے کُٹ لگائی جوکہ ایک وین کے حادژے پر ریسکیو کے بہانے زخمی اور مردہ لوگوں کی جیبیں چُرا رھا تھا دوسرا موبائل لے کر بھاگنے کی کوشش میں پکڑا گیا۔کیا کرے انسان ایسے حالات میں؟؟۔اللہ ھی حافظ ھے۔۔
لبرلزم، روشن خیالی اور اعتدال پسندی خوب اپنا رنگ دکھا رہی ہے۔جب جنسی آوارگی اور بھوک پیدا کی جائے گی، تو لوگ اس کو مٹانے کا بندوبست بھی کر لیں گے۔کیونکہ لبرلزم کی معراج قوم کی بیٹیوں کو بالآخر ننگا کرنا ہے، لہذا جب تک وہ خود اس پر راضی نہ ہوں، اس قسم کے خفیہ کیمروں سے ہی کام چلایا جا رہا ہے۔ اسی قسم کے واقعات پر قابو پانے کے لئے ایک سخت قانون کی ضرورت ہے۔ Thread: Anti porn law needed
لبرلازم بھی رضا مندی کے بغیر اس طرح کی سرگرمیوں کو جرم سمجھتا ہے. یہ محض مذہب اور لبرلازم کی جنگ نہیں مجرموں کی بڑھتی ہوئی جرأت قانون کی بے بسی اور نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے

مولوی صاحب.. آپ ہر بات پر اپنا پروپگنڈہ شروع کر دیتے ہیں، دنیا میں کوئی بات ہو آپ کی سوئی آجا کر لبرلزم پر اٹک جاتی ہے، نہ آپ کو اور نہ ہی ایسے جرائم میں ملوث لوگوں کو لبرلزم کی الف ب کا پتہ ہو گا، لیکن آپ جگہ اپنا ایجنڈا لگانا ضروری سمجھتے ہیں. پھر جب آپ کو آپ جیسا ہی کوئی ٹکرتا ہے اور سارے مولویوں کو گالی دیتا ہے، آپ پھر ہی ٹھیک رہتے ہیں؟؟ پھر آپ فوراً لائن پر آجاتے ہیں کہ چند لوگوں کے فعل کا ذمہ دار ہر کسی کو نہیں ٹھہرایا جا سکتا. یہ منافقت چھوڑ دیں.
.ابھی آپ جیسے ہی کسی نے یہ تھریڈ بنایا ہے، اس پر جا کر اپنی لبرلزم والی تھیوری فٹ کریں
لبرلازم بھی رضا مندی کے بغیر اس طرح کی سرگرمیوں کو جرم سمجھتا ہے. یہ محض مذہب اور لبرلازم کی جنگ نہیں مجرموں کی بڑھتی ہوئی جرأت قانون کی بے بسی اور نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے
مولوی تیرا کیا واسطہ ہے،کیا لینا دینا ہے ٹرائل روم سے زندگی میں کبھی گیا بھی ہے کسی ٹرائل روم؟ ایک بڑی گھیرے والی ملیشیا کی شلوار قمیض کندھے پر چار خانے والا رومال بے ہنگم بڑھی ہوئی داڑھی،گنجے سر دھری ایک میلی سی ٹوپی یہ ہے تیرا لباس اور حلیہ تے روندا ہے ٹرائل روم نوں ٹرائل روم چھوڑ کبھی کسی ٹوائلٹ میں بھی گیا ہے ریل کی پٹری،کماد،مکئی ،جوار کے کھیتوں میں بیٹھ کر گھیسی اور استنجے کے روڑوں سے رگڑائی کرنے اور پھر انہیں روڑوں کو آئیندہ استعمال کرنے کی خاطر دوبارہ اپنی جیب میں رکھنے والے اپنی جگہ اور اوقات میں رہ