Advertisement

Her Cheez Do Number even in Government Bags....Beware of Blood in Emergency.

2d6pjeq.gif
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
کل ہی مجھے ایک اور دو نمبری دیکھنے کا اتفاق ہوا............! گنے کا رس بھی دو نمبر ہوتا ہے. گنے کا رس نکال کر دوکاندار اس میں تھوڑا سا "نمک" شامل کرتا ہے. گنے کے رس کی مٹھاس اسی "نمک" کی وجہ سے ہوتی ہے. مجھے اندازہ ایسے ہوا کے میں نے بغیر "نمک" کے رس دینے کا کہہ دیا. اور رس بلکل پھیکا اور کسیلا سا تھا جب کہ میرے دوست کا "نمک" والا گلاس بہت میٹھا اور شیرریں تھا