Advertisement

"He speaks very good English but...": Journalists laugh at Trump's remarks about Modi's English

صدر ٹرمپ کا مودی کی انگریزی پر تبصرہ، صحافی لوٹ پوٹ ہوگئے

یرس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےبھارتی وزیراعظم کی انگریزی پر تبصرے سے ملاقات زعفران زار ہوگئی اور خود مودی کی بھی بے ساختہ ہنسی چھوٹ گئی۔

​
Loading X post…
Open original post on X

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی جہاں اپنے بلند و بانگ مگر غیر حقیقی دعووں کے باعث اپنے ہی ملک میں تنقید کا شکار رہتے ہیں وہیں مودی سے بیرون ملک دوروں کے دوران بھی کوئی نہ کوئی اوٹ پٹانگ حرکت سرزد ہوجاتی ہے۔

صحافی مودی کی انہی پروٹوکول کے خلاف اور عقل سے بالاتر بچگانہ حرکات کی تلاش میں رہتے ہیں اور جسے مودی عالمی میڈیا کی توجہ سمجھ بیٹھتے ہیں۔ جی – 7 اجلاس کی سائیڈ لائن ملاقات میں بھی مودی نے اپنی یہی روایت برقرار رکھی۔

امریکی صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات کے آغاز پر وزیر اعظم مودی نے غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صحافیوں سے دونوں سربراہان کو اکیلے میں گفتگو کرنے کا موقع فراہم کرنے کی التجا اردو میں کی۔ امریکی صدر نے مودی کی اس غیر سفارتی حرکت کو ہلکے پھلکے انداز میں تنقید کا نشانہ بنایا۔

صدر ٹرمپ جو ہکا بکا مودی کی اس حرکت کو دیکھ رہے تھے اچانک بول اُٹھے کہ ’ دراصل مودی بہت اچھی انگریزی بولتے ہیں تاہم اس وقت وہ انگریزی بولنا نہیں چاہتے۔‘

امریکی صدر کے اس بے ساختہ تبصرے پر محفل زعفران زار بن گئی اور مودی نے جھینپ مٹاتے ہوئے قہقہہ لگایا اور صدر ٹرمپ کا ہاتھ تھام کر بات آئی گئی کرنے کی کوشش کی اور تالی بھی ماری۔

​
 
Last edited by a moderator:

inferiority complexed people find it worth mentioning.
 
پورے بھارت میں خوف کی لہر سڑکوں پر سناٹا سکول کالج بند فوج کی چھٹیاں منسوخ فضائیہ نیوی آرمی الرٹ مودی کا ملک میں ایمرجنسی کا اعلان کیونکہ ہمارے خان نے جمعہ والے دن 12:30پر پورا آدھا گھنٹہ دھوپ میں کھڑے ہونے اعلان کر دیا

WATAN FAROSHI KI TAMANNA INKAY DI MAIN HAI.
DEKHNA HAI KITNA ZOR POST KARNAY WALLON KI GAN....ON MAIN HAI.
 
And superiority "complexed" people place curfews on large populations of Muslims, illegally detain and jail their men, rape their women, and shoot at peaceful protesters!
That is the true face of Hitler,fascists, terrorist, genocide loving and hell bound Modi.