Advertisement

Hazrat Ghaus Pak (R.A) Faizabad Dharne Main Aaye - Watch Molvi Sahib's Interesting Claims In Maulana

Re: حضرت غوث پاک جلسے میں آے - خادم حسسیں کے جلسے میں مولوی رنگ بازیاں

جتنی چرب زبانی اتنے ما شا الله ما شا الله
جتنا مصالحہ اتنے سبحان الله سبحان الله
سبحان الله
 
Re: حضرت غوث پاک جلسے میں آے - خادم حسسیں کے جلسے میں مولوی رنگ بازیاں


یہ سب حرام خور ہیں
حرام کھا کھا کر دنبے بنے ہوے ہیں
وہ خادم رضوی ***** بھی کہتا ہے مجھے لوگ پیسے دیتے ہیں

یہ ایک دن محنت سے کمائیں پھر دیکھیں ان کو فرشتے نظر آتے ہیں یا ستارے نظر آتے ہیں

بریلوی سب سے زیادہ حرام خور ہیں


​فرقے جو بھی ہیں سب غیر قرآنی تعلیمات کی پیداوار ہیں ۔ اور کاروبار ہیں مولویوں کے ۔
 
Re: حضرت غوث پاک جلسے میں آے - خادم حسسیں کے جلسے میں مولوی رنگ بازیاں

موم بتی میڈیا کے پاس وڈیو بھی ہوگی، مگر وہ دکھائے گے نہین کیونکہ وہ سمجھتے اس سے لوگ ان کو اور سپورٹ کریں گے۔[/center]


موم بتی والوں کو چھوڑیں وہ دوسری انتہا پر ہیں لیکن جو دعوٰی کر رہے ہیں ان کو چاہیئے کوئی ویڈیو یا تصویر ہی دکھا دیں ۔
 
Re: حضرت غوث پاک جلسے میں آے - خادم حسسیں کے جلسے میں مولوی رنگ بازیاں

تم بہرحال لعنتی ہو
دو نمبر مولوی ، اہل سنت سب لوگ ہیں
تو نے سنی کی اپنی ہی تعریف گھڑی ہوئی ہے
اہل حدیث بھی سنی ہیں

میں نا سنی ہوں نا شیعہ ہوں نا برولوی نہ دیو بندی نہ اہل ے ۔ سنت بس مسلمان ہوں
 
Re: حضرت غوث پاک جلسے میں آے - خادم حسسیں کے جلسے میں مولوی رنگ بازیاں

میں نا سنی ہوں نا شیعہ ہوں نا برولوی نہ دیو بندی نہ اہل ے ۔ سنت بس مسلمان ہوں

میں تو بھائی سنی ہوں اور برملا کہتا ہوں
الحمد لله
باقی یہ مولوی حضرات ، یہ صرف اپنی روٹی کا دھندہ چلاتے ہیں وہ بھی دین میں

دین کے کسی کام کے عوض پیسے نہی لئے جا سکتے

 

اس کالے بوتھے والے ڈھونگی نے حضرت غوث پاک علیہ الرحمۃ کا بھی مذاق بنایا ہوا ہے، اسکو لتر پڑنے چاہیئے
​
 
Re: حضرت غوث پاک جلسے میں آے - خادم حسسیں کے جلسے میں مولوی رنگ بازیاں



میں تو بھائی سنی ہوں اور برملا کہتا ہوں
الحمد لله
باقی یہ مولوی حضرات ، یہ صرف اپنی روٹی کا دھندہ چلاتے ہیں وہ بھی دین میں


دین کے کسی کام کے عوض پیسے نہی لئے جا سکتے
tu aap musalman nahin hain?