Advertisement

Hatred for Imran Khan ? Nawaz Sharif invites leaders of Dysfuntional Parties, but not a Single PTI

Advertisement
تحریک انصاف کا بلوچستان میں ایک کونسلر ہے ؟ وہی پارٹیز آئی ہے جن کی بلوچستان اسمبلی میں نمائندگی ہے

تحریک انصاف سے تو قومی سطح پر بڑی پارٹی پیپلز پارٹی ہے ان کا بھی کوئی نمائندہ نہیں تھا ، عمران خان کس باغ کی مولی ہے
 
Last edited:

واہ واہ واہ بلوچستان پاکستان کا حصہ نہیں ہے کیا ؟
اور مشاھد حسسیں اور ق لیگ کے دوسرے لیڈر کس کھاتے میں ائے تھے ؟
اور یہ تو چین پاکستان اکنامک کوریڈر کی تقریب تھی نہ جو میرے خیال میں ایک قومی منصوبہ ہے

Advertisement
مشاہد حسین مانیٹرنگ کمیٹی کا ہیڈ ہے ، جو اس کوریڈر کو مانیٹر کر رہی ہے ، اور اس نے اصل میں پارلیمنٹ کی نمائندگی کی ہے ، اس کمیٹی میں تحریک انصاف کے ممبر بھی شامل ہے

یہ ایک خاص روٹ کی تقریب تھی جو بلوچستان سے جا رہا ہے ، مغربی روٹ ، مشرقی روٹ کی ہو گی تو تھیلی خٹک کو بھی مدغو کیا جائے گا

برگر میاں جب ڈیفنس کرنے کے لیا کوئی موتیوایٹڈ مٹیریل نہ ہو تو بندہ آرام سے تھریڈ ویو کر کے دوسرا تھریڈ اوپن کرتے ہیں.اپ تو زبردستی اس پروجیکٹ کو شریف حاندان کے کھاتے میں ڈھال رہے ہیں.
 
مشاہد حسین مانیٹرنگ کمیٹی کا ہیڈ ہے ، جو اس کوریڈر کو مانیٹر کر رہی ہے ، اور اس نے اصل میں پارلیمنٹ کی نمائندگی کی ہے ، اس کمیٹی میں تحریک انصاف کے ممبر بھی شامل ہے

یہ ایک خاص روٹ کی تقریب تھی جو بلوچستان سے جا رہا ہے ، مغربی روٹ ، مشرقی روٹ کی ہو گی تو تھیلی خٹک کو بھی مدغو کیا جائے گا

جتنا مرضی ڈیفنڈ کر لو ، مگر حقیقت یہی ہے میاں نواج کو عمران سے نفرت ہے اور اسکا اظہار وہ اندرون و بیرون ملک کرتا رہتا ہے
کیونکہ اسے پتا ہے یہی بندہ ہے جو اس کی خاندانی سلطنت کو ڈھیر کر سکتا ہے
 
تحریک انصاف کا بلوچستان میں ایک کونسلر ہے ؟ وہی پارٹیز آئی ہے جن کی بلوچستان اسمبلی میں نمائندگی ہے

تحریک انصاف سے تو قومی سطح پر بڑی پارٹی پیپلز پارٹی ہے ان کا بھی کوئی نمائندہ نہیں تھا ، عمران خان کس باغ کی مولی ہے
Burger how much is ur pay . Tumhari pay kahin zakat fund sey tu nai ati ?
 
Advertisement

تحریک انصاف سے تو قومی سطح پر بڑی پارٹی پیپلز پارٹی ہے

میں جو بات کہ رہا تھا اس نسلی چوہے نے اسے ابھی سچ ثابت کر دیا
یہ لوگ بغض عمران میں زرداری ، الطاف کیا نریندر مودی کو بھی ابا بنا لیتے ہیں

تم لوگوں کا قصور نہیں ، تمہاری روزی روٹی کا سوال ہے
اگر تم یہاں بکواس نہیں کرو گے تو گھر میں چولہا کیسے جلے گا

مجہھے ترس آتا ہے ایسی پیراسائٹ لائف پر
 
چل یار ١٩٩٦ سے سیاست میں ہے ، ایک سیٹ کی پارٹی تھی پاشا نے غبارے میں ہوا بھر دی ، اب آیا وزیر اغظم بننے ، کر سکتا تھا تو کر لیتا ان بیس سالوں میں ... جو نوجوان پچیس اٹھائیس کی عمر کو پہنچتا ہے تحریک انصاف چھوڑ جاتا ہے ، اسی فیصد پندرہ سے بائیس سال کے نا بالغ سپپورٹرز ہے

سوشل میڈیا پر کرتے رہو اچھل کود ، فیس بک ، ٹویٹر اور سیاسیت ڈاٹ پی کے کا وزیر اغظم تو ہم مانتے ہے اس نیازی کو ، پاکستان کا نہیں بن سکتا

میں جو بات کہ رہا تھا اس نسلی چوہے نے اسے ابھی سچ ثابت کر دیا
یہ لوگ بغض عمران میں زرداری ، الطاف کیا نریندر مودی کو بھی ابا بنا لیتے ہیں

تم لوگوں کا قصور نہیں ، تمہاری روزی روٹی کا سوال ہے
اگر تم یہاں بکواس نہیں کرو گے تو گھر میں چولہا کیسے جلے گا

مجہھے ترس آتا ہے ایسی پیراسائٹ لائف پر
 
Last edited:
ہاں تو عمران کو گلے لگا کر چومے ، جو انگلی کے انتظار میں بیٹھ کر ایک سو بیس دن ایک جمہوری حکومت ختم کرنے کے درپے تھا ، جس کو وزیر اغظم پر اعتبار نہیں تھا ، جو اس سے استعفی مانگ رہا ہے اور بات کرنے کو تیار نہ تھا ،ا یسے شخص کی تو شکل بھی نہیں دیکھنی چاہئیے ، مذاکرات ائی ایس پی آر کی ٹویٹ پر شروع کرتا نہ کہ حکومت کے کہنے پر ..آج اس کو وزیر اغظم کیوں یاد آگیا ہے ، جا کر بوٹ پالش کریں

جب راحیل شریف کوریڈر کے دورے پر جائے گا ، تو اپنے گود بچے کو لے جائے گا ، وزیر اغظم کو معاف کر دو

[/size]

جتنا مرضی ڈیفنڈ کر لو ، مگر حقیقت یہی ہے میاں نواج کو عمران سے نفرت ہے اور اسکا اظہار وہ اندرون و بیرون ملک کرتا رہتا ہے
کیونکہ اسے پتا ہے یہی بندہ ہے جو اس کی خاندانی سلطنت کو ڈھیر کر سکتا ہے
 
images
 
Advertisement
If mr burgers logic is to be accepted then how will he justify that when the Karachi operation started in Sep 2013, the meeting was chaired in Karachi by PM. He invited anp and JI among others. But not PTI. Plz try to justify this as well
 
اس عقل کے اندھے کو یہ نہیں پتا کہ راہداری منصوبے کے مغربی روٹ سے متعلق اعتراض قوم پرست جماعتوں کو تھے اور نواز شریف انہی کو پکڑ کر افتتاح پر لے گیا تاکہ اب وہ اور انکے پیروکار اعتراض نہ کر سکیں اور یہاں عقل کے اندھے کو سوجھی ہوئی ہے کہ "عمران خان کو کیوں نہیں لیکر گیا" ، الله پاکستان کو تاریک انصاف کی جہالت سے بچاے ورنہ ملک کسی بڑے سانحے کا شکار ہوسکتا ہے
 
تحریک انصاف کا بلوچستان میں ایک کونسلر ہے ؟ وہی پارٹیز آئی ہے جن کی بلوچستان اسمبلی میں نمائندگی ہے

تحریک انصاف سے تو قومی سطح پر بڑی پارٹی پیپلز پارٹی ہے ان کا بھی کوئی نمائندہ نہیں تھا ، عمران خان کس باغ کی مولی ہے

یہ گنجو بلاتا بھی تو جانا کس نے تھا ، تقریر میں تو یہی **** رونا روتا رہا ہے کہ کوئی مجھے سمجھاۓ ، مجھ کو یہ بات سمجھ میں نہیں آتی مجھ کو وہ بات سمجھ میں نہیں آتی ، تو دھاندلی سے وزیرآعظم امب لینے کے لئے بنا ہے ؟ اپنا کاروبار تو ایسے پھیلا رہے ہیں جیسے وبائی امراض پھیلتے ہیں
 
اس عقل کے اندھے کو یہ نہیں پتا کہ راہداری منصوبے کے مغربی روٹ سے متعلق اعتراض قوم پرست جماعتوں کو تھے اور نواز شریف انہی کو پکڑ کر افتتاح پر لے گیا تاکہ اب وہ اور انکے پیروکار اعتراض نہ کر سکیں اور یہاں عقل کے اندھے کو سوجھی ہوئی ہے کہ "عمران خان کو کیوں نہیں لیکر گیا" ، الله پاکستان کو تاریک انصاف کی جہالت سے بچاے ورنہ ملک کسی بڑے سانحے کا شکار ہوسکتا ہے

ملک تو اب سانحے کا شکار نہیں ہوتا ، لگتا ہے یہ گنج ٹولی کسی سانحے کا شکار ہونے والی ہے
 
اس عقل کے اندھے کو یہ نہیں پتا کہ راہداری منصوبے کے مغربی روٹ سے متعلق اعتراض قوم پرست جماعتوں کو تھے اور نواز شریف انہی کو پکڑ کر افتتاح پر لے گیا تاکہ اب وہ اور انکے پیروکار اعتراض نہ کر سکیں اور یہاں عقل کے اندھے کو سوجھی ہوئی ہے کہ "عمران خان کو کیوں نہیں لیکر گیا" ، الله پاکستان کو تاریک انصاف کی جہالت سے بچاے ورنہ ملک کسی بڑے سانحے کا شکار ہوسکتا ہے

In fact ******* are full of hate themselves. If Nawaz had taken Imran with him these monklets were supposed to say "Why Nawaz had not taken Khan of Kalat with him because khan of kalat is the most powerful tribal head in Balochistan and is a stake holder there.