Advertisement

Hassan Nisar's response on Nawaz Sharif's demands to form commission to Probe treason allegations against him

Advertisement
. میں نے اس فورم پر ٩٩ فیصد لوگوں کو نورے کی وطن سے غداری پر بات کرتے پڑھا اور سنا
. اخبارات اور ٹی وی پر ٩٩ فیصد تجزیہ نگاروں کو نورے کو غدار وطن کہتے پڑھا اور سنا
. اور ٩٩فیصد سیاستدانوں کو نورے کو غدار وطن کا لقب دیتے پڑھا اور سنا

: نہیں پڑھا اور سنا تو بےغیرت, بےضمیر, غدار وطن
نیشنل سیکورٹی کونسل سے
اسٹیبلشمنٹ سے
سپریم کورٹ سے
اور
١ فیصد سیاستدانوں سے جن میں پی پی پی، اے این پی، جے یو آئ ڈیزل سر فہرست ہیں