Advertisement

Hassan Nisar grills Nawaz Sharif and Maryam Nawaz on their recent statements on Panama

Advertisement
چور جب بھی بوکھلاہٹ میں جھوٹ بولتا ہے ..پکڑا جاتا ہے
جیسے یہ جھوٹوں کی مشین گن پکڑی گئی

​
15871540_981206498647922_6600319416665327954_n.jpg

​
 
Advertisement
Hasan Nisar sahib Kion halkan hotay rahtay hein --- Chief Justice tu Kaya pakistan mein tu Khud ---- Khuda bhi In corrupt hukamrano Fauji Generals ko support kar raha hai ( Agar Na kar raha hota tu yeh kaisay hamaray saron par baithay hotay -- Shaid yeh hamaray gunahon Ki saza hai )
 
Last edited:
Pak men awam ka matlub hy

Chanda hazar Politicians+Elite = Awam

Aur ye definition sirf aur sirf Nawaz Sharif aur Asif Ali Zardari ki di hui hy.
 
اسلامی جمہوریہ بمقابلہ یہودی جمہوریہ...

دنیا کے نقشے پر اس وقت صرف دو ملک ایسے ہیں جو مذہب کی بنیاد پر وجود میں لائے گئے. ایک پاکستان اسلام کے نام پر اور دوسرا اسرائیل یہودیت کے نام پر. یہ بات کسی کو بتانے کی ضرورت نہیں کہ دنیا پر عملا یہودیوں کی حکومت ہے اور اسرائیل کا وزیراعظم دنیا کے طاقتور ترین لوگوں میں سے ایک ہوتا ہے جو اکثر امریکن صدر کو بھی شٹ اپ کال دے دیتا ہے.

چند دن پہلے اسرائیل کے وزیراعظم کو اسرائیلی پولیس نے پولیس سٹیشن بلا کر تین گھنٹے تک تفتیش کی. الزام یہ تھا کہ انہوں نے ایک اسرائیلی بزنس مین کی طرف سے چند تحائف قبول کرلیے جو نہیں کیے جانے چاہیے تھے. دوسری طرف اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وزیر اعظم ہے جسے اربوں ڈالر کے تحائف بیرونی حکمرانوں سے ملتے ہیں اور... میرا خیال ہے بات کو لمبا کرنے کی ضرورت نہیں
​