Amin Khan 1
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/pIacZNz.jpg
پرچی دکھاو۔ کہ پیسہ کہاں سے آیا۔کمپنیوں کا شیر ہولڈر ہونا جرم ہے؟؟ اگر ہے تو کیسے؟؟
حکمران ہوتے ہوئے کمپنیاں چلانا جرم ہے۔۔۔ نااہل شریر نے خود یہ قانون بنایا تھا 90 کی دھائی میں بینظیر اور زرداری کو کھڈے لائن لگانے کے لیے۔۔۔ اپنے کھودے گڑھے میں خود گر گیاکمپنیوں کا شیر ہولڈر ہونا جرم ہے؟؟ اگر ہے تو کیسے؟؟
پرچی دکھاو۔ کہ پیسہ کہاں سے آیا۔
حکمران ہوتے ہوئے کمپنیاں چلانا جرم ہے۔۔۔ نااہل شریر نے خود یہ قانون بنایا تھا 90 کی دھائی میں بینظیر اور زرداری کو کھڈے لائن لگانے کے لیے۔۔۔ اپنے کھودے گڑھے میں خود گر گیا
کاروبار نہ کریں تو ہسپتال کا چندہ کھا کر گزارہ کریں؟؟ دوسرے سلمان شہباز یا نصرت شہباز کب حکومت میں تھے؟؟
انکے ابا جان اور دل کے جان تو حکومت میں تھے اور پچھلے 45 سال سے ہمارا خون چوس رہے تھے۔ اب ادائیگی کا وقت آگیا ہے بمعہ سود کے۔
اگرچہ سود حرام ہے لیکن ان حرامیوں کے پیٹ سے نکالنا حلال ہے۔
سلمان شہباز کاروبار نہ کرتا تو کیا کرتا؟؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|