- Joined
- Jan 28, 2013
- Posts
- 9,667
- Reaction score
- 12,376
- Points
- 193
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
Jab tak sanp ka sir nehain kuchlla jaiye ga, PTI asay hey betray ke jati rahay gee.Hamid Khan, Ali Zafar and many other lawyers are openly playing double game.
However it's not their fault anymore. It's the fault of PTI to keep these snakes as your lawyers.
Company is trying but we have to focus on "GOLLI KUYUN CHALLAI".شہباز گل ہو یا کوئی اور پی ٹی آئی والا یا کوئی اور غیر جانبدار ان سب کو بڑی خوبصورتی کے ساتھ واڈکے نے الو بنایا ہے۔ ایک نان ایشو کو ایشو بنا کر دو فائدے حاصل کرنے کی کوشش کی جس میں سے ایک فائدہ تو فوری حاصل کرلیا اور دوسرا فائدہ بھی پہنچانے کی ناکام کوشش کی جارہی ہے پہلا فائدہ یہ ہوا واڈکے اور اس کے مالکوں کو کہ جن توپوں کا ٹارگٹ واڈکے کے مالکان تھے اسلام آباد کے
Massacre ,Genocide , Ethnic cleansing ,
جیسے
War crime
کی وجہ سے ساری دنیا اور پاکستان کا بھی گودی میڈیا میں اکا دکا لوگ اس پر بات کر رہے تھے
لیکن واڈکے کی اس بات کے بعد مین سٹریم میڈیا یوٹیوب اور ہر پاکستانی چینل پر پیرنی اور اسکی طلاق ہی ڈسکس ہورہی ہے اور لوگ اسلام آباد کے قتل عام جنگی جرم پر بات کرنے کی بجائے اب پیرنی کی طلاق اور ؤاڈکے کو ہی ڈسکس کر رہے ہیں واڈکے نے دانہ ڈالا اور پی ٹی آئی نے اس کو چگنا شروع کردیا کوئی بھی عمران خان پر بات نہیں کر رہا عمران خان کی رہائی کی بات نہیں کر رہا جنگی جرائم عورتوں بچوں نہتی عوام پر ہونے والی فائرنگ کی بات نہیں کر رہا بس ہر جگہ پیرنی اور اسکی ممکنہ طلاق یا واڈکے کی پیرنی کی طلاق کے بدلے ڈیل کی بات کر رہا ہے
پی ٹی آئی کے سارے ارسطو بس پیرنی اور اسکی طلاق کی ڈیل پر اپنی ساری توانائیاں صرف کرکے اصل ایشو کو گھوڑے لگوا رہے ہیں جیسے پیرنی نہیں کوئی نیلسن منڈیلی ہے یہ ارے بھائی ریحام خان ہو یا پیرنی یا کوئی اور عوام کو ان سے کوئی لینا دینا نہیں اور اگر پیرنی کے خلاف کوئی بات نہیں کرتا تو اسکا یہ مطلب بھی نہیں کہ وہ نیلسن منڈیلی بن گئی ہے اس کو دراز میں بند کرکے تالا لگاؤ اور اصل ایشو اور اصل وکٹم عمران خان پر فوکس کرو پیرنی اور ریحام رمضان جیسی آتئ جاتی رہتی ہیں بات کرو عمران خان کی اس پر ہونے والی نا انصافیوں کی عوام پر ہونے والے جنگی جرائم کی
اور پیرنی اور اس سے جڑی ہوئی مبینہ سازشوں کو بھول جاؤ
اور پیرنی کو سائڈ لائن کرو اور بات عمران خان پر کرو عوام پر ہونے والے جنگی جرائم پر بات کرو
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|