Advertisement

Haider Farooq Maudodi Revealed How His Father Kept His Sons Away From Jamat e Islami & Jamiyat

Advertisement
مجھے مودودی صاحب سے کبھی دلچسپی نہیں رہی ...شوق و ذوق مطالعہ والد سے ورثہ میں
ملا تو ٨ویں جماعت کے بعد ایسی لت لگی کہ آج اپنی اور والد مرحوم کی
کتابوں سے مزین چھوٹی سی ذاتی لابریری بھی ہے .. لیکن اس میں مودودی
صاحب کی کوئی کتاب شاذ ہی ہو ... کیوں ... کیونکہ میں نے مودودی صاحب
کو جب بھی شروع میں پڑھا ... بہت ہی خشک مصنف پایا .... تفہیم القران کا
شہرہ بچپن سے سنتا آیا تھا جب خرید کر لایا اور پڑھنا شروع کیا تو چند صفحات
پڑھ کر اسے رکھ دیا اور کچھ عرصہ بعد کسی کو ہدیہ کر دیا ... وجہ یہ رہی کہ
میں اس سے پہلے تفسیر عثمانی مکہ والی پڑھ چکا تھا اور اس کے مقابلہ میں

مودودی صاحب کی تفسیر ... قرانی تفسیر حدیث کے آئینہ میں ... کے بجاے
تفسیر قرانی انسانی نفسیات کے آئینہ میں .. کا نقشہ پیش کرتی نظر آئی
میں نے مودودی صاحب کو جتنا پڑھا وہ مجھے ... مذہبی سے زیادہ
انسانی نفسیات کے فلسفی زیادہ نظر آے

رہا یہ چغد فاروق تو ... مودودی صاحب بہرحال علم والے تھے
لہذا جب گھوڑے کے ہاں گدھے پیدا ہو جائیں تو تو وہ انھیں
اصطبل میں باندھ کر رکھتا ہے اور میدان میں نہیں دھوڑاتا ... کہ
بنی عزت کی لاج رہ جاے
​
 
Advertisement

حیدر فاروق مودودی کہتا ہے کہ ہمارے والد نے ہمیں جماعت اسلامی اور جمعیت سے اس طرح دور رکھا جس طرح کوئی چرس بیچنے والا چرس کو اپنے گھر سے دور رکھتا ہے ، اس کا مطلب یہ کہ جماعت اسلامی اور جمعیت کی گندگی، غلاظت اور شر انگیزی سے مودودی خوب واقف تھے اور اس شر کی کاشت و افزائش انہوں نے خود کی۔۔ جو عالم شر کے بارے میں علم رکھتے ہوئے اس کی افزائش کرے قیامت کے دن جہنم میں اس کے جسم کے ایک سوراخ سے لوہے کا سریا ڈالا جائے گا اور دوسرے سوراخ سے نکالا جائے گا اور اس کو جہنم میں کباب کی طرح بھونا جائے گا ۔۔۔

حیدر فاروق تو ہے یہ چغد مگر اس فورم۔پر اکثر آپ کے ریمارکس دیکھ کر لگتا تو نہیں کہ قرآن آپ کے حلق سے نیچے اترا ہو

مجھے مودودی صاحب سے کبھی دلچسپی نہیں رہی ...شوق و ذوق مطالعہ والد سے ورثہ میں
ملا تو ٨ویں جماعت کے بعد ایسی لت لگی کہ آج اپنی اور والد مرحوم کی
کتابوں سے مزین چھوٹی سی ذاتی لابریری بھی ہے .. لیکن اس میں مودودی
صاحب کی کوئی کتاب شاذ ہی ہو ... کیوں ... کیونکہ میں نے مودودی صاحب
کو جب بھی شروع میں پڑھا ... بہت ہی خشک مصنف پایا .... تفہیم القران کا
شہرہ بچپن سے سنتا آیا تھا جب خرید کر لایا اور پڑھنا شروع کیا تو چند صفحات
پڑھ کر اسے رکھ دیا اور کچھ عرصہ بعد کسی کو ہدیہ کر دیا ... وجہ یہ رہی کہ
میں اس سے پہلے تفسیر عثمانی مکہ والی پڑھ چکا تھا اور اس کے مقابلہ میں

مودودی صاحب کی تفسیر ... قرانی تفسیر حدیث کے آئینہ میں ... کے بجاے
تفسیر قرانی انسانی نفسیات کے آئینہ میں .. کا نقشہ پیش کرتی نظر آئی
میں نے مودودی صاحب کو جتنا پڑھا وہ مجھے ... مذہبی سے زیادہ
انسانی نفسیات کے فلسفی زیادہ نظر آے

رہا یہ چغد فاروق تو ... مودودی صاحب بہرحال علم والے تھے
لہذا جب گھوڑے کے ہاں گدھے پیدا ہو جائیں تو تو وہ انھیں
اصطبل میں باندھ کر رکھتا ہے اور میدان میں نہیں دھوڑاتا ... کہ
بنی عزت کی لاج رہ جاے
​
 
مجھے مودودی صاحب سے کبھی دلچسپی نہیں رہی ...شوق و ذوق مطالعہ والد سے ورثہ میں
ملا تو ٨ویں جماعت کے بعد ایسی لت لگی کہ آج اپنی اور والد مرحوم کی
کتابوں سے مزین چھوٹی سی ذاتی لابریری بھی ہے .. لیکن اس میں مودودی
صاحب کی کوئی کتاب شاذ ہی ہو ... کیوں ... کیونکہ میں نے مودودی صاحب
کو جب بھی شروع میں پڑھا ... بہت ہی خشک مصنف پایا .... تفہیم القران کا
شہرہ بچپن سے سنتا آیا تھا جب خرید کر لایا اور پڑھنا شروع کیا تو چند صفحات
پڑھ کر اسے رکھ دیا اور کچھ عرصہ بعد کسی کو ہدیہ کر دیا ... وجہ یہ رہی کہ
میں اس سے پہلے تفسیر عثمانی مکہ والی پڑھ چکا تھا اور اس کے مقابلہ میں

مودودی صاحب کی تفسیر ... قرانی تفسیر حدیث کے آئینہ میں ... کے بجاے
تفسیر قرانی انسانی نفسیات کے آئینہ میں .. کا نقشہ پیش کرتی نظر آئی
میں نے مودودی صاحب کو جتنا پڑھا وہ مجھے ... مذہبی سے زیادہ
انسانی نفسیات کے فلسفی زیادہ نظر آے

رہا یہ چغد فاروق تو ... مودودی صاحب بہرحال علم والے تھے
لہذا جب گھوڑے کے ہاں گدھے پیدا ہو جائیں تو تو وہ انھیں
اصطبل میں باندھ کر رکھتا ہے اور میدان میں نہیں دھوڑاتا ... کہ
بنی عزت کی لاج رہ جاے
​

Maaf keejeay ga, people find Moudoodi sahab's tafseer anything but dry. It is actually very captivating and Moudoodi sahab made it very relevant to today's time and age. This is the reason why people, specially middle class educated youth and old, attracted towards him. Moudoodi sahab is rated among the top nasar nigaar in urdu adab.
Quran is a religious book but it talks to humans, their society and their intellect. So indeed Quran is a book about sociology and human psychology so people can learn from it. I hope you read some more of it and you will find interest in it.

waisay Agar aap ko hadees itni pasand hai then instead of reading deobandi baraylvee tafaseer, go straight to tafseer ibn-e-kaseer. This tafseer is by sahaba and rasool allah himself.
 
Last edited:
About this particular son of moudoodi sahab, he left his father's home at an early age. He was a headache for his family during the life of moudoodi sahab even at a young age and hardly spent any time with his father. He was pretty much disowned by Moudoodi sahab and his family.

Moudoodi sahab dedicated his whole life to jamat and pakistan and his great scholarly work and he admittedly was unable to give time to his family.
 
Advertisement
Jamaat i islami ki badmashiyan mashor hain, khas tor pay Jamiat ki... Jamiat tou badnam hai apnay sharmnak kirdar ki waja say, in k nazaim university mai larkiyo ko lykar ghoumtay hain lakin becharay dosray students ko martay hain
 
حیدر فاروق تو ہے یہ چغد مگر اس فورم۔پر اکثر آپ کے ریمارکس دیکھ کر لگتا تو نہیں کہ قرآن آپ کے حلق سے نیچے اترا ہو

جناب

کوئی بھی "حدود و قیود" میں رہ کر سیاسی یا غیر سیاسی گفتگو کرے تو میں مزید انکسار کا اظھار کرتے

پایا جاؤں گا

ہاں ... جہاں بجواب دلیل جہل اگلا جاے ... تو میں کچلا دینے میں زہر نہیں لگاتا

اور یہ صرف زبانی نہیں ... عملی زندگی میں آمنے سامنے بھی ایسا ہی ہے ،،، میری محبت و نفرت کا

صرف ایک ہی میعار الحمد الله ... محبت و نفرت فقط الله کے دیے گئے پیمانے پر
 
???? ????? ?????? ???? ?? ?? ????? ???? ?? ???? ????? ?????? ??? ????? ?? ?? ??? ??? ???? ?? ??? ???? ??? ????? ???? ??? ?? ???? ??? ?? ??? ????? ?? ? ?? ?? ???? ?? ?? ????? ?????? ??? ????? ?? ?????? ????? ??? ?? ?????? ?? ?????? ??? ???? ??? ??? ?? ?? ?? ???? ? ?????? ????? ?? ??? ???? ?? ???? ?? ?? ???? ??? ??? ????? ???? ?? ?? ?????? ??? ????? ?? ?? ???? ??? ?? ?? ??? ?? ??? ????? ?? ???? ?? ???? ???? ???? ?? ??? ????? ????? ?? ????? ???? ?? ??? ?? ?? ???? ??? ???? ?? ??? ????? ???? ?? ???

Maaf keejeay ga, people find Moudoodi sahab's tafseer anything but dry. It is actually very captivating and Moudoodi sahab made it very relevant to today's time and age. This is the reason why people, specially middle class educated youth and old, attracted towards him. Moudoodi sahab is rated among the top nasar nigaar in urdu adab.
Quran is a religious book but it talks to humans, their society and their intellect. So indeed Quran is a book about sociology and human psychology so people can learn from it. I hope you read some more of it and you will find interest in it.

waisay Agar aap ko hadees itni pasand hai then instead of reading deobandi baraylvee tafaseer, go straight to tafseer ibn-e-kaseer. This tafseer is by sahaba and rasool allah himself.
جناب

میرا تاثر یہی ہے جو بیان کر دیا ... تفہیم القرآن کے بعد میں جماعت اسلامی کی ایک

انٹرنیشنل تنظیم سے وابستہ رہا اور امیر بھی رہا جہاں عام کتب بھی زیر مطالعہ رہیں

اور یہ تاثر مزید پختہ ہوا انھیں پڑھنے کے بعد
 
Advertisement
اپنی بد زبانی کے لیے دلیل تو نکال ہی لیتے ہو اسی لیے بولا کہ لگتا نہیں قرآن گلے سے اترا ہو

جناب

کوئی بھی "حدود و قیود" میں رہ کر سیاسی یا غیر سیاسی گفتگو کرے تو میں مزید انکسار کا اظھار کرتے

پایا جاؤں گا

ہاں ... جہاں بجواب دلیل جہل اگلا جاے ... تو میں کچلا دینے میں زہر نہیں لگاتا

اور یہ صرف زبانی نہیں ... عملی زندگی میں آمنے سامنے بھی ایسا ہی ہے ،،، میری محبت و نفرت کا

صرف ایک ہی میعار الحمد الله ... محبت و نفرت فقط الله کے دیے گئے پیمانے پر
 
اپنی بد زبانی کے لیے دلیل تو نکال ہی لیتے ہو اسی لیے بولا کہ لگتا نہیں قرآن گلے سے اترا ہو

ہو حلقہ ٔ یاراں تو بریشم کی طرح نرم.
رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن
 
حیرت ہے ان لوگوں پر جنہوں نے زندگی میں صرف مذہبی کتابیں پڑھ رکھی ہوتی ہیں، تفسیر القرآن ، عذاب قبر، موت کا منظر، مباشرت کرنے کا اسلامی طریقہ، استنجے کے مسائل، شلوار کو ٹخنوں سے نیچے رکھنے کے مضمرات اور آخرت میں اس کا عذاب، حلالہ کی فضیلت و برکات، وغیرہ وغیرہ ۔۔ ایسی کتابیں پڑھنے کے بعد ان لوگوں کی ذہنی کیفیت کیا بن جاتی ہوگی اور وہ کس لیول کے انسان بن جاتے ہوں گے، انسان رہتے بھی ہوں گے یا نہیں، سائنسدانوں کو اس پر تحقیق کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔

جناب

کوئی بھی "حدود و قیود" میں رہ کر سیاسی یا غیر سیاسی گفتگو کرے تو میں مزید انکسار کا اظھار کرتے

پایا جاؤں گا

ہاں ... جہاں بجواب دلیل جہل اگلا جاے ... تو میں کچلا دینے میں زہر نہیں لگاتا

اور یہ صرف زبانی نہیں ... عملی زندگی میں آمنے سامنے بھی ایسا ہی ہے ،،، میری محبت و نفرت کا

صرف ایک ہی میعار الحمد الله ... محبت و نفرت فقط الله کے دیے گئے پیمانے پر

maaf kijiey ga, sirf GHQ ke diey gaye paymaney pe!
 
Advertisement

ہو حلقہ ٔ یاراں تو بریشم کی طرح نرم.
رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن

ہو حلقہ یاراں تو بریشم کی طرح نرم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

BELf_Q.jpg

DKKW0_YMWs_AIB_p_M.jpg

download.jpg

bilawal-zardari-kissing-maulana-fazal-ur-rehman-exclusive-video.jpg
 
jamiat aik dehshatgard tanseem hai jisko koi vote bank nahi!
jamiat is non exsistant in assemblies ,either national or provincial
qazi ahmad own daughter studied in USA and he used to chant slogan against west!
hypocrates! they are worse than animals if you see them in public universities and colleges
 
یہ بدترین منافق لوگ ہیں، اپنی اولادوں کو امریکہ اور انگلینڈ میں پڑھاتے ہیں اور لوگوں کی اولادوں کو جہاد میں مروادیتے ہیں۔۔۔