Ab yeh chotya chahtha hai pm na soye,
aur jag jag kar hospital chala jaey ya us ko heart attack ho jag jag kar
Abay chotye soye ga nahi tu kaam kaisey karega,
kasey kasey ****** bait thay hain tv par
حبیب اکرم وہ تجزیہ کار ہے جس کا تجزیہ آج تک درست نہیں نکلا ، اس نے کہا کہ ایم کیو ایم کراچی کی ایک حقیقت ہے اور آج ایم کیو ایم کو ڈھونڈنا بھی مشکل ہو گیا ہے ، اسنے لگاتار کہا کہ پاکستان میں صرف دو ہی سیاسی قوتیں ہیں ایک نون لیگ اور دوسری پیپلز پارٹی اور یہ دونوں قوتیں آجکل آکسیجن پر لگی ہوئی ہیں ، پتہ نہیں یہ کون سے کھوتی اسکول سے سیاسی تعلیم لے کر آیا ہے جس کو آنے والے کل کی خبر ہی نہیں ہوتی ، جس تواتر سے یہ جھوٹ بولتا جا رہا اسی رفتار سے اسکی شکل بھی چوہے میں تبدیل ہوتی چلی جا رہی ہے ، اس کو چاہئے کوئی جائز سا کام کرلے کب تک حرام کھا کر جھوٹ بولتا رہے گا