Advertisement

Govt spends millions of public money on publicity of its 11 months performance

عمران خان کے احتجاج کا توڑ۔۔۔ حکومت نے 11ماہ کی کارکردگی کے اشتہارات پر عوام کے کروڑوں اڑادیئے
​
سب سے زیادہ اشتہارات جنگ اور جیو نیوز کو دیے گیے ہیں

​

​
10313962_10152419231987044_2640293340426623059_n.jpg

1399784788_201405111296.gif

page1.jpg
 
Advertisement
Re: حکومت نے 11ماہ کی کارکردگی کے اشتہارات پر ع&#160

....................................................................................
 
Advertisement
Re: حکومت نے 11ماہ کی کارکردگی کے اشتہارات پر ع&#160

O pahi her aik ghantay baad bijli ja rahi hoti hai kaghaz pe shair bana ke kehtay ho main shair hoon. Daffa door.
 
Re: حکومت نے 11ماہ کی کارکردگی کے اشتہارات پر ع&

Jhooton per khuda ki l a a n a t . ( al-quran ).

آپ بالکل درست فرما رہے ہیں کہ جھوٹے پر خدا کی لعنت ہوتی ہے- لیکن یہ بھی نشاندہی کر دیجیئے کہ اس اشتہار میں کون کون سی بات جھوٹ ہے
 
Advertisement
Re: حکومت نے 11ماہ کی کارکردگی کے اشتہارات پر ع&

جی اس اشتہار میں پہلی بات ہی جھوٹ ہے کہ گردشی قرضوں کا خاتمہ کر دیا گیا ہے، سچ یہ ہے کہ چار سو اسی ارب روپیہ میان منشا کو دیا گیا تھا لیکن تین ماہ کے اندر پھر ساڑھے تین سو ارب کا گردشی قرضہ سر پر وار ہے تو یہ خاتمہ تو نہ ہوا نا!!!!! ہیں جی!!!

آپ بالکل درست فرما رہے ہیں کہ جھوٹے پر خدا کی لعنت ہوتی ہے- لیکن یہ بھی نشاندہی کر دیجیئے کہ اس اشتہار میں کون کون سی بات جھوٹ ہے
 
Re: حکومت نے 11ماہ کی کارکردگی کے اشتہارات پر ع&#160

Sir jo be hai awam ke samnay hain, load shedding inteha ke hai, loans Pakistan ke history mian kabi itnay nahi liye
 
Re: حکومت نے 11ماہ کی کارکردگی کے اشتہارات پر ع&#160

and these eleven months roller coaster ride just made AWAM mad....
 
Re: حکومت نے 11ماہ کی کارکردگی کے اشتہارات پر ع&

جی اس اشتہار میں پہلی بات ہی جھوٹ ہے کہ گردشی قرضوں کا خاتمہ کر دیا گیا ہے، سچ یہ ہے کہ چار سو اسی ارب روپیہ میان منشا کو دیا گیا تھا لیکن تین ماہ کے اندر پھر ساڑھے تین سو ارب کا گردشی قرضہ سر پر وار ہے تو یہ خاتمہ تو نہ ہوا نا!!!!! ہیں جی!!![/QUOTE

اشتہار میں تو ٤٨٠ ارب روپے کے گردشی قرضوں کے خاتمے کا ذکر ہے تمام گردشی قرضوں کے خاتمے کا نہیں- آپ نے خود بھی ٤٧٠ ارب کی ادائیگی کو تسلیم کیا ہے تو یہ جھوٹ تو نہ ہوا

جہاں تک میاں منشا کو دی جانے والی رقم کا تعلق ہے تو یہاں آپ ڈنڈی مار گۓ ہیں- وزارت خزانہ کی ویب سائٹ پر تمام تفصیلات موجود ہیں کہ کس کس ادارے کو کتنی کتنی ادائیگی ہوئی- اس لسٹ کو دیکھ لیجئے آپ کی غلط فہمی دور ہو جاۓ گی

http://www.finance.gov.pk/press/circular_debt_1.pdf
 
Advertisement
Re: حکومت نے 11ماہ کی کارکردگی کے اشتہارات پر ع&#160

Paisaa awaam ko aur Tasveerein Shareefoon ki (thumbsdown)
 
Re: حکومت نے 11ماہ کی کارکردگی کے اشتہارات پر ع&

آپ بالکل درست فرما رہے ہیں کہ جھوٹے پر خدا کی لعنت ہوتی ہے- لیکن یہ بھی نشاندہی کر دیجیئے کہ اس اشتہار میں کون کون سی بات جھوٹ ہے

15552.jpg
 
Re: حکومت نے 11ماہ کی کارکردگی کے اشتہارات پر ع&

حسن نثار صاحب کا کالم پوسٹ کرنے کا شکریہ- ان کے زور قلم کی داد اپنی جگہ لیکن میرا سوال اسی طرح موجود ہے کہ اس اشتہار میں جھوٹ کی نشاندہی کی جیے

ye kaam hamara nahi baad e Namaz Allah se sawal karain kiyoon k Truth ka rasta wohi dikha sakta he.
 
معافی چاہتا ہوں- مجھے علم نہیں تھا کہ جو لوگ ان اعداد و شمار کو جھوٹ کہہ رہے ہیں وہ ایسا کسی علم کی بناء پر نہیں بلکہ وحئی الہی کے نتیجے میں کہہ رہے ہیں- ظاہر ہے جہاں کچھ لوگوں کے پاس خدائی حکم آ جاۓ وہاں دلیل یا منطق کا کیا کام
​
 
Re: حکومت نے 11ماہ کی کارکردگی کے اشتہارات پر ع&

جی اس اشتہار میں پہلی بات ہی جھوٹ ہے کہ گردشی قرضوں کا خاتمہ کر دیا گیا ہے، سچ یہ ہے کہ چار سو اسی ارب روپیہ میان منشا کو دیا گیا تھا لیکن تین ماہ کے اندر پھر ساڑھے تین سو ارب کا گردشی قرضہ سر پر وار ہے تو یہ خاتمہ تو نہ ہوا نا!!!!! ہیں جی!!![/QUOTE

اشتہار میں تو ٤٨٠ ارب روپے کے گردشی قرضوں کے خاتمے کا ذکر ہے تمام گردشی قرضوں کے خاتمے کا نہیں- آپ نے خود بھی ٤٧٠ ارب کی ادائیگی کو تسلیم کیا ہے تو یہ جھوٹ تو نہ ہوا

جہاں تک میاں منشا کو دی جانے والی رقم کا تعلق ہے تو یہاں آپ ڈنڈی مار گۓ ہیں- وزارت خزانہ کی ویب سائٹ پر تمام تفصیلات موجود ہیں کہ کس کس ادارے کو کتنی کتنی ادائیگی ہوئی- اس لسٹ کو دیکھ لیجئے آپ کی غلط فہمی دور ہو جاۓ گی

http://www.finance.gov.pk/press/circular_debt_1.pdf
آپ باقی چھوڑین سر، آپ کو یہ پوسٹین لکھنے کے جو پندرہ روپے روزانہ ملتے ہیں ان کی فکر کیا کریں;)
​
 
(clap) قرضے کدھر لکھے ہیں ؟؟

میرے خیال سے اگر وہ لکھیں تو بیلنس الٹا ہو جائے کیوں کے اتنا کام نہیں کیا جتنے قرضے لے لئے ہیں

(thumbsdown) اتنے پیپلز پارٹی نے پانچ سال میں نہیں لئے جتنے انہوں نے ایک سال میں لے لئے ہیں ​