Advertisement

Govt has no issue if court allows Nawaz Sharif to go abroad - Shahzad Akbar

518878_76724165.jpg


اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ن لیگ کے ایک حصے نے عدالتی فیصلوں کا کبھی احترام نہیں کیا۔ نواز شریف کی بیماری پر ن لیگ سیاست کر رہی ہے۔

بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا کہ حکومت نواز شریف کی بیماری پر سیاست نہیں کر رہی۔ قانون کے مطابق مجرم کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالا جا سکتا۔ ن لیگ معاملے کو طول دے رہی ہے جو افسوسناک ہے۔ حکومت ای سی ایل سے نام نہیں نکال سکتی۔ انڈیمنٹی بانڈ میں وہ رقم مانگی جو عدالت نے جرمانہ عائد کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف سمیت کوئی بھی قانون سے ماورا نہیں، پاکستان میں سب کیلئے یکساں قانون ہے۔ کابینہ نے نواز شریف کو ایک بار باہر جانے کی اجازت دی۔ حکومت کی جانب سے شرط رکھنا غیر قانونی نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو تحریک انصاف نہیں عدالتوں نے جرمانہ کیا۔ وہ واپس نہ آئے تو عدالت ہم سے پوچھ سکتی ہے۔ ان کی صحت اچھی نہیں، علاج کیلئے جانا چاہیے۔ اگر عدالت انھیں بیرون ملک جانے دیتی ہے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔
​


 
Advertisement
I am rolling on the floor , this gov is pure comedy coupled by incompetence and incoherence. ? ? ? ?
 
عدالتوں کے باپ کا پیسہ ہے جو اس ********* ڈاکو کو جانے دے گی، حکومت کو مزاحمت کرنی چاہیے بنا گارنٹی کے کیسے اس کو باہر جانے دیا جا سکتا ہے، پاکستان میں ججوں کو بھی کوئی پوچھنے والا نہیں خاص کر لوہار ہائی کورٹ اور اسلام آباد کا اطہر من الله​
 
Advertisement
Tou BCodo courts nay tou alow kar dia tha...................tumko hee bund maranay ka shoq tha
 
I am rolling on the floor , this gov is pure comedy coupled by incompetence and incoherence. ? ? ? ?

یہ چربی کا پہاڑ جسے بونگی خان نے خصوصی طیارے کے زریعے بیرون ملک سے درآمد کیا ہے ، مر جائے گا مگر سچ لبوں تک نہیں لائے گا ۔ انہوں نے تو راستہ اسوقت کھولا تھا جب یہ انتہائ احمقانہ قسم کی شرط عائد کی تھی تاکہ معاملہ کورٹ تک جائے ۔

آج ان کی انسانی ھمدردی کی شلوار بھی کورٹ میں کھسکتے کھسکتے ان کے چوتڑوں سے سب کے سامنے نیچے آگئ جب مشترکہ طور پر انہوں نے اور نیپ نے کورٹ کی عملداری کو چیلنج کیا ۔ یہ بے شرم تو مکمل ننگے ہوئے بغیر ھائ کورٹ سے بھی نکلنے سے انکار کر سکتے ہیں ۔
​