Last edited by a moderator:
Advertisement
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an alternative browser.

Good News: Punjab Govt. removes 19.5% extra tax on the internet
- Thread starter siasitdan
- Start date
Advertisement
- Joined
- Jun 13, 2015
- Posts
- 15,129
- Reaction score
- 52,625
- Points
- 113
Re: Good News: Punjab govt removes 19.5% extra tax on internet
اور پچھلے چند مہینوں میں جو عوام کی جیبیں کاٹی گئی ہیں وہ اگلے بل میں کٹ جائیں گے اب ؟

remykhan
Chief Minister (5k+ posts)
- Joined
- Dec 22, 2011
- Posts
- 6,399
- Reaction score
- 4,857
- Points
- 113
Re: Good News: Punjab govt removes 19.5% extra tax on internet
People at large do not realise that heavy borrowing by these thick heads is the problem and borrowed money will have to pay back that only comes from people's pockets.
People at large do not realise that heavy borrowing by these thick heads is the problem and borrowed money will have to pay back that only comes from people's pockets.
Advertisement
- Joined
- Jun 18, 2010
- Posts
- 3,547
- Reaction score
- 1,998
- Points
- 113
Re: Good News: Punjab govt removes 19.5% extra tax on internet
aik to mujhey is punjab govt ki samajh nahin ati hai uskey faisey barey ajeeb sey hotey hain...ajeeb mantle shakhs punjab ka chief minister hai

- Dec 18, 2011
- Posts
- 8,942
- Reaction score
- 6,376
- Points
- 113
Re: Good News: Punjab govt removes 19.5% extra tax on internet
apny MUQADAS Bhagwan ke traf se lgya gya tax aj khtm ho ga matlb k MUQADAS ab aye ga apni chawly marny, or yhi wja the k MUQADAS kai dino se ghayab thaa

- May 28, 2015
- Posts
- 3,202
- Reaction score
- 9,378
- Points
- 113
Re: Good News: Punjab govt removes 19.5% extra tax on internet
میری قوم کے مسیحا نے قوم کوراحت دینے کا اچھا نسخہ ڈھونڈا ہے،پہلے "سخت اذیت "دی جا ئے پھر صرف اذیت دی جا ئے۔

Last edited:
- Joined
- May 14, 2014
- Posts
- 10,628
- Reaction score
- 9,981
- Points
- 113
Re: Good News: Punjab govt removes 19.5% extra tax on internet
kpk govt ne withdraw kiya tha 10-12 din pahlay jiskay baad pressure aya punjab pe.
kpk govt ne withdraw kiya tha 10-12 din pahlay jiskay baad pressure aya punjab pe.
Advertisement
- Joined
- Mar 20, 2009
- Posts
- 11,550
- Reaction score
- 19,922
- Points
- 113
Re: Good News: Punjab govt removes 19.5% extra tax on internet
یہ بہت بری خبر ہے
کیوں کہ ن لیگی ہمیں یہ باور کروا رہے تھے چند مہینوں سے کہ ٹیکس کوئی خوشی سے نہیں دیتا
اور ٹیکس لگانا ضروری ہے ملک کو اگر ترقی کی راہ پر ڈالنا ہے تو
اب جبکہ یہ ٹیکس ہٹا دیا گیا ہے
تو لا محالہ ترقی رک جائیگی

- Aug 2, 2012
- Posts
- 4,268
- Reaction score
- 8,308
- Points
- 113
Well done KPK govt. ,, Others have no choice but to follow your footsteps.
GujjarPakistani
Banned
- Joined
- Mar 12, 2014
- Posts
- 15,522
- Reaction score
- 8,881
- Points
- 0
Re: Good News: Punjab govt removes 19.5% extra tax on internet
جی ہاں ، اور اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ جب تک ٹیکس نیٹ نہ بڑھایا گیا تب تک ترقی کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا ، گھٹیا تاریکی قیادت ہر ایشو پہ سیاست چمکاتی ہے ، تاجروں پہ ٹیکس لگانے کی بات کی گئی تو ان وطن دشمن اور خود غرضوں نے ان حرام خور تاجروں کی حمایت میں بیانات دینے شروع کر دیئے حتیٰ کہ سڑکوں پہ آنے کی دھمکی دے ماری ، ،،کل کو عمران نیازی وزیر اعظم بنا تو کیا ٹیکسز کی تعداد میں اضافہ نہیں کرے گا ؟ اس کے علاوہ کیا آپشن ہے ؟
جی ہاں ، اور اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ جب تک ٹیکس نیٹ نہ بڑھایا گیا تب تک ترقی کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا ، گھٹیا تاریکی قیادت ہر ایشو پہ سیاست چمکاتی ہے ، تاجروں پہ ٹیکس لگانے کی بات کی گئی تو ان وطن دشمن اور خود غرضوں نے ان حرام خور تاجروں کی حمایت میں بیانات دینے شروع کر دیئے حتیٰ کہ سڑکوں پہ آنے کی دھمکی دے ماری ، ،،کل کو عمران نیازی وزیر اعظم بنا تو کیا ٹیکسز کی تعداد میں اضافہ نہیں کرے گا ؟ اس کے علاوہ کیا آپشن ہے ؟
یہ بہت بری خبر ہے
کیوں کہ ن لیگی ہمیں یہ باور کروا رہے تھے چند مہینوں سے کہ ٹیکس کوئی خوشی سے نہیں دیتا
اور ٹیکس لگانا ضروری ہے ملک کو اگر ترقی کی راہ پر ڈالنا ہے تو
اب جبکہ یہ ٹیکس ہٹا دیا گیا ہے
تو لا محالہ ترقی رک جائیگی
warrior pakistani
Banned
- Joined
- Nov 21, 2015
- Posts
- 59
- Reaction score
- 16
- Points
- 0
Punjab govt issues notice to remove 19.5 pc tax from mobile internet
Advertisement
- Joined
- Mar 20, 2009
- Posts
- 11,550
- Reaction score
- 19,922
- Points
- 113
Re: Good News: Punjab govt removes 19.5% extra tax on internet
کبھی کبھی چھوٹے بچے کی طرح باتیں کرتے ہو
اتنی محنت کر کے پوسٹ لکھتے ہو اور سر نا پیر
ٹیکس لگانے میں اور ٹیکس نیٹ بڑھانے میں فرق ہے
میاں صاحب نے ٹیکس لگا کر ٹیکس نیٹ بڑھانے کی کوشش کی جو کے ٹیکس کی تاریخ کا انوکھا تجربہ تھا
جی ہاں ، اور اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ جب تک ٹیکس نیٹ نہ بڑھایا گیا تب تک ترقی کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا ، گھٹیا تاریکی قیادت ہر ایشو پہ سیاست چمکاتی ہے ، تاجروں پہ ٹیکس لگانے کی بات کی گئی تو ان وطن دشمن اور خود غرضوں نے ان حرام خور تاجروں کی حمایت میں بیانات دینے شروع کر دیئے حتیٰ کہ سڑکوں پہ آنے کی دھمکی دے ماری ، ،،کل کو عمران نیازی وزیر اعظم بنا تو کیا ٹیکسز کی تعداد میں اضافہ نہیں کرے گا ؟ اس کے علاوہ کیا آپشن ہے ؟
کبھی کبھی چھوٹے بچے کی طرح باتیں کرتے ہو
اتنی محنت کر کے پوسٹ لکھتے ہو اور سر نا پیر
ٹیکس لگانے میں اور ٹیکس نیٹ بڑھانے میں فرق ہے
میاں صاحب نے ٹیکس لگا کر ٹیکس نیٹ بڑھانے کی کوشش کی جو کے ٹیکس کی تاریخ کا انوکھا تجربہ تھا
- Joined
- Mar 19, 2014
- Posts
- 1,154
- Reaction score
- 1,921
- Points
- 113
Re: Good News: Punjab govt removes 19.5% extra tax on internet
کیوں اپنا دماغ خراب کرتے ہو بھائی ، پٹواری کے ساتھ بحث نہیں کرتے جو کہے مان لیا کرو
کبھی کبھی چھوٹے بچے کی طرح باتیں کرتے ہو
اتنی محنت کر کے پوسٹ لکھتے ہو اور سر نا پیر
ٹیکس لگانے میں اور ٹیکس نیٹ بڑھانے میں فرق ہے
میاں صاحب نے ٹیکس لگا کر ٹیکس نیٹ بڑھانے کی کوشش کی جو کے ٹیکس کی تاریخ کا انوکھا تجربہ تھا
کیوں اپنا دماغ خراب کرتے ہو بھائی ، پٹواری کے ساتھ بحث نہیں کرتے جو کہے مان لیا کرو
Featured Discussion
-
بلاول نے تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کی بندربانٹ کو مذاق قرار دیدیا
-
‘Their goal is to try and kill him’: Imran Khan’s sons fear he will die in prison - Sky News
-
عمران خان کا عدلیہ کو خط حقائق کےمنافی اورجھوٹ ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
Advertisement
-
عمران خان سے ملاقاتیں کروانے سے گھبراتے کیوں ہیں؟شاہد خقان عباسی
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان میں مفاہمت؟ جنرل لوڈھی کا بڑا دعویٰ — ڈیل نہیں، صاف شفاف انتخابات ہی راستہ
-
قومی حکومت بنی تو ڈرائی کلین تحریک انصاف اسکا حصہ ہوگی:منیب فاروق
-
Advertisement
-
عمران خان کا کھلا خط — نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے لیے ڈراؤنا خواب: بلڈ پریشر ایک سو بانوے تک، جان خطرے میں، فخر الرحمان کا بڑا تجزیہ
-
مجھے برین ہیمرج اور دل کے دورے کا خطرہ ہے، زندہ رہوں گا تو بے گناہی ثابت کروں گا: عمران خان کا خط
-
عمران خان کا خط باہر کیسے آیا؟ شاہین سہبائی کا بڑا تجزیہ — عاصم منیر کا خوف، نئے صوبوں کا دباؤ اور امریکہ کا کھیل