Advertisement

Good News for Pakistan- Hope it is? Good for poor of Pakistan

Advertisement
مجھے پاکستان کے محنت کشوں جفا کشوں سے بہت پیار ہے
یہ الگ بات ہے کے انکے جیب جیب میں پیسے آ جائیں تو و انتہائی ***** ہو جاتے ہیں اپنے لیڈروں شریف، زرداری ، خان، فضلو سراجو کی طرح
یہ صرف انکی بنیادی تربیت کی کمی ہے
 
iu

He is idealising Musharraf to bring economic well being.
He is using less carrots and more sticks?
Anyway my prayers for anyone bringing financial stability.
 
Dood ki rakwali par bila beta hai or to idar dogdogi baja raha hai
 
iu

He is idealising Musharraf to bring economic well being.
He is using less carrots and more sticks?
Anyway my prayers for anyone bringing financial stability.
ya psycho hai.. to bi mental hospital se bhaga hai
 
iu

He is idealising Musharraf to bring economic well being.
He is using less carrots and more sticks?
Anyway my prayers for anyone bringing financial stability.
Tere abbuji ko IK jesa banda hi correct kar sakta hai
 
مجھے پاکستان کے محنت کشوں جفا کشوں سے بہت پیار ہے
یہ الگ بات ہے کے انکے جیب جیب میں پیسے آ جائیں تو و انتہائی ***** ہو جاتے ہیں اپنے لیڈروں شریف، زرداری ، خان، فضلو سراجو کی طرح

یہ صرف انکی بنیادی تربیت کی کمی ہے

Anees I totally agree with you.
The least we can call it...... a dilemma.
 
Advertisement
iu

He is idealising Musharraf to bring economic well being.
He is using less carrots and more sticks?
Anyway my prayers for anyone bringing financial stability.

آپکی طرف سے اس سائیکو پیتھ پر اعتبار کرنا کوئی قابل تقلید فعل نہیں . لیکن آپ کا فیصلہ ہے..... بھلے ملک میں کنٹرولڈ جمہوریت ہی سہی یعنی جمہور کی آواز ہے
​
 
Anees I totally agree with you.
The least we can call it...... a dilemma.
ڈاکٹر صاحب
میں یہاں ملائشیا میں اپنے محنت کش پاکستانیوں کی مدد کرکے جو سُکُون ملتا ہے وہ کسی اور چیز میں نہیں-
ایک پاکستانی ڈسکہ کا یہاں سوپر مارکیٹ میں مرغی کٹتا تھا-
نوجوان ، اچانک اسکو بیل پلسی مونہ کا فالج ہوا۔
مجھے فون کیا-

کہنے لگا میڈیکل انشورنس نہیں کیسے ہسپتال جاؤں-
میں نے کہا ایک آئینہ لے اور اپنے مُونھ کی ورزش کر-
تھوڑی سی پریڈنیسولون ٹیبلیٹ خرید کر دے دی - ایک ہفتے میں صحت مند ہو گیا-
اسکی خوشی دِیدنی تھی-
 
مجھے پاکستان کے محنت کشوں جفا کشوں سے بہت پیار ہے
یہ الگ بات ہے کے انکے جیب جیب میں پیسے آ جائیں تو و انتہائی ***** ہو جاتے ہیں اپنے لیڈروں شریف، زرداری ، خان، فضلو سراجو کی طرح

یہ صرف انکی بنیادی تربیت کی کمی ہے

Loading X post…
Open original post on X
 
ڈاکٹر صاحب
میں یہاں ملائشیا میں اپنے محنت کش پاکستانیوں کی مدد کرکے جو سُکُون ملتا ہے وہ کسی اور چیز میں نہیں-
ایک پاکستانی ڈسکہ کا یہاں سوپر مارکیٹ میں مرغی کٹتا تھا-
نوجوان ، اچانک اسکو بیل پلسی مونہ کا فالج ہوا۔
مجھے فون کیا-

کہنے لگا میڈیکل انشورنس نہیں کیسے ہسپتال جاؤں-
میں نے کہا ایک آئینہ لے اور اپنے مُونھ کی ورزش کر-
تھوڑی سی پریڈنیسولون ٹیبلیٹ خرید کر دے دی - ایک ہفتے میں صحت مند ہو گیا-
اسکی خوشی دِیدنی تھی-

کسی مریض کو اللہ کی عنایت اور ڈاکٹر کے علاج سے جب صحت و تندرستی نصیب ہوتی ہے اسکی خوشی مریض اور اسکے اہل خانہ کو تو ہوتی ہی ہوتی ہے لیکن ہمیں بطور ڈاکٹر جو روحانی سکون ملتا ہے اسے ہم لوگ ہی سمجھ سکتے ہیں دوسرا اور کوئی نہیں

دعا ہے کہ اللہ آپکو پروفیشن میں ثابت قدم رکھے، ترقیاں دے اور زیادہ سے زیادہ انسانی خدمت کا موقع نصیب فرماۓ . آمین
کیا معلوم ایسی ہی کوئی نیکی اور کسی مریض کی دعا اگلے جہاں میں ہم لوگوں کی کشتی بھی پار لگا دے
​
 
Advertisement
پاکستانی قوم کے دشمن وہی ہیں جنہوں نے پاکستان میں کبھی حقیقی اسلامی نظام نہ آنے دیا۔ جنہوں نے اپنے اقتدار کو دوام دینے کے لیئے اس ملک میں کبھی عوام کو اختیار اور اقتدار نہیں دیا۔ اپنی طاقت قائم رکھنے کے لیئے اسلام کے منصفانہ نظام سے قوم کو محروم رکھا۔ ہمیشہ امریکہ اور برطانیہ کی غلامی جاری رکھی۔ پاکستانی قوم کو سود اور قرضوں کی دلدل میں ہمیشہ کے لئے پھینک دیا۔
 
Acha, maybe you are right

Who are those people by the way ?

And what is Haqeeqi Islami Nizam?