Advertisement

Gharidah Farooqi's Special Tribute to COAS on his 2 years of Excellence Services

There is no doubt that man is officer and a gentleman, he is focused to his duty and is most respected person in Pakistan today. Noora the thick-head is most likely take pungga with him and if that happens in return noora will be destroyed.
 
میرے خیال میں تو اس جینٹل مین نے ڈٹ کے منافقانہ رویہ اختیار کر رکھا ہے کہ کچھ کو رگڑا لگا رکھا ہے اور نون کو مکمل چھٹی دے رکھی ہے کھل کھیلنے کی کیونکہ وہ ان کے نا کارہ اور عقل سے پیدل جرنیلوں کو بیرون ملک اور اندرون ملک اچھی اور من پسند پوسٹیں دے رہا ہے اور اس کے جن جرنیلوں نے خود اتنی کرپشن کی ان کو صاف بچا لیا اس نے. یہ اپنی حکمرانی کی خاطر ھمارے اوپر کرپٹ ترین حکمرانوں کو مسلط کر دیتے ہیں اور آج انہی کا بویا ھم اپنی پلکوں سے کاٹ رہے ہیں.
 
Last edited: