جیو ،جینے کا حق صرف اپنے لیے سمجھتا ھے ، قانون میں ہے کے آپ کے آزادی رائے وہاں ختم ھوتی ہے جہاں کسی کی عزت شروع ہوتی ھے ، اور جہاں میری عزت شروع ہوتی ھے ،وہاں جیو کا بھونکنا بند ہو جانا چاہے . اگر یہ بھونکنا بند نہیں ھوتا ،تو میرا حق ھے کہ ،اپنی عزت بچانے کے لیے میں خود اس غدار جیو کا گریبان پکڑ لوں . اس غدّار نے بھونکتے بھونکتے ،ہماری دھرتی،وطن،اسلامی اقدار ، سب کو پامال کرنا شروع کر دیا تھا ،،، اور اب آج اپنی بےبسی اور بےغیرتی سے اپنے انجام کو جا پہنچا ھے . اس غدار جیو کو سپورٹ کرنے والے نصیبو لیگ کے مٹھی بھر پالتو،بکاؤ ،وطن فروش چمچے ہی رہ گیے ہیں . جیو عزت سے جیو ،ورنہ چلّو بھر پانی میں ڈوبمرو.