FUNNY KHATAM STORY By Maulana Mufti Abdul Rahman Muhammadi پنجابی مزاحیہ واعظ ۔

khanpanni

Minister (2k+ posts)
FUNNY KHATAM STORY By Maulana Mufti Abdul Rahman Muhammadi

[MENTION=12266]PAINDO[/MENTION], [MENTION=10641]wadaich[/MENTION], [MENTION=10337]KhanHaripur[/MENTION], @Razz, [MENTION=11489]ASQR1[/MENTION], [MENTION=13006]swing[/MENTION], [MENTION=26112]barca[/MENTION],

Just to enjoy for few moments !!!

Afraheem

Senator (1k+ posts)
ہمارا پیارا دین اسلام انسانو سے لے کر دوسرے لوگوں کے مذہب تک کی تضحیک کی ممانعت کرتا ہے یہاں جو ہو راہ ہے وہ تو پھر آپ کے کلمہ گو بھائی ہیں حضرت انسان پیدایش سے آسان راستوں اور بغیر محنت کے ہر چیز جس میں اللہ کی رضا بھی شامل ہے حاصل کرنی کی کوشش میں رہا ہے تاریخ اس چیز کی شاہد ہے یہی حال ہمارے سنی مسلمان بھائیوں کا ہے میں بھی عقیدے کے لحاظ سے سنی ہوں اللہ کے ولی ایک حقیقت ہیں اور ان کو جھٹلایا نہیں جا سکتا اور انھوں نۓ کبھی بھی ان خرافات کا پرچار نہیں کیا ہے جو آج کل کے ہمارے سنی بھائی اللہ کے والیوں کی محبت کے نام پر کرتے ہیں اب اللہ کے والیوں کو ان چیزوں یا خرافات کا ذمےدار ٹھرانا جاہلوں کی حرکت ہو سکتی ہے اور رہی بات ختم کی تو جناب گھر میں اللہ کے ذکر کی محفل کا اہتمام کرنا اور اس میں شامل شرکا کے لیے کھانے کا اہتمام کرنا کس طرح بدعت میں شامل ہوتا ہے یا کس حدیث یا قرانی آیات سے بدعت ثابت ہوتا ہے آج تک مجھے کسی نۓ بھی نہیں بتایا اور ایک بات اگر کوئی مولوی کسی چیز پر کچھ پڑھتا ہے تو نہ تو مولوی کی وجہ سے اور نہ ہے ختم کا کھانا ہونے کی وجہ سے اس میں برکت اتی ہے برکت صرف اور صرف اللہ کا ذکر یا قرآن الفرقان مجید کی آیات کا صلۂ ہوتی ہے :jazak: خیر

barca

Prime Minister (20k+ posts)
اگر حلوے اور کھیر پر پابندی لگا دی جائے تو پاکستان کے آدھے مسائل ھل ہوسکتے ہیں (bigsmile)

Afraheem

Senator (1k+ posts)
اگر حلوے اور کھیر پر پابندی لگا دی جائے تو پاکستان کے آدھے مسائل ھل ہوسکتے ہیں (bigsmile)

اور اگر پورے مسائل حل کرنے ہیں تو بچوں کے پیدا کرنے پر پابندی لگا دو نہ مستقبل کے زرداری یا ڈیزل یا نورے ہوں گے نہ مسلے ہوں گے کیا خیال ہے با ر کا شادی ہوئی ہے کے نہیں ابھی .اگر نہیں ہوئی تو کر لو نہیں تو سمجھ گے نہ چھوٹے چھوٹے بارکے نہیں ملین گے گلی میں بندر کلہ کھیلتے ;)

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
اور اگر پورے مسائل حل کرنے ہیں تو بچوں کے پیدا کرنے پر پابندی لگا دو نہ مستقبل کے زرداری یا ڈیزل یا نورے ہوں گے نہ مسلے ہوں گے کیا خیال ہے با ر کا شادی ہوئی ہے کے نہیں ابھی .اگر نہیں ہوئی تو کر لو نہیں تو سمجھ گے نہ چھوٹے چھوٹے بارکے نہیں ملین گے گلی میں بندر کلہ کھیلتے ;)

بندر کلہ کا حقیقی لطف لیجیے

باندر کلہ
چھوٹے چھوٹے بارکے
[hilar][hilar][hilar]

Last edited:

ASQR1

Chief Minister (5k+ posts)
What is interesting and first for me is that these moulvis convert from one sect to another, it sounds like that they donot know Islam but teach others with no solid knowledge.

KhanHaripur

Chief Minister (5k+ posts)
[MENTION=25459]_pakistan[/MENTION]
FUNNY KHATAM STORY By Maulana Mufti Abdul Rahman Muhammadi
@PAINDO, @wadaich, @KhanHaripur, @Razz, @ASQR1, @swing, @barca, Just to enjoy for few moments !!!

Back
Top