He is scum of the earth and should be left alone for the time being. Once election is over then a commission should be demanded or formed to unearth Arslan iftikhars wealth and Eden housing scheme scam.
بلکل فواد چوہدری ، یہی پاکستانی عوام بھی چاہتی ہے ، افتخار چوہدری کا سارا خاندان بڑے فراڈ میں ملوث ہے اور یہ کانا دجال نااہل نواز شریف کی کرپشن میں پارٹنر بھی ہے ، چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار صاحب سے گزارش ہے کہ وہ افتخار چوہدری کے فراڈ کی انکوائری کرکے اس کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کریں . کس طرح یہ آدمی اپنے خاندان کے ساتھ بڑی بڑی کوٹھیوں میں شاہانہ زندگی گزار رہا ہے اور روپے پیسے کی بہاریں ہیں ، اس کا منی ٹریل کہاں ہے ؟
افتخار چودھری تو ہوگا ہی ، فواد چودھری اور اس کا خاندان بھی دودھ میں دھلا نہیں ، یہ بد تمیز آدمی خود بد عنوان ہے اور جس جماعت کا ترجمان ہے وہاں بھی سارے بد عنوان جمع ہو گئے ہیں ، فرخ الطاف اس کا کزن ہے ، سب سے بڑا فراڈیا ہے اس کو بھی اس نے ٹکٹ دلوایا ہے ، یہ ہے تبدیلی ، مجلس عمل ان سب کا احتساب کرے گی

Aur tumhara woh Liaquat Baloch??Us ke baare mai kia khayal hai????Jamaat mai Nawaz Sharif ka sab se bara tatta.
Wase jamation aur dieselon se mu lagne ka faida nai hai, yeh munafiq khud hi apni maut aap mar chuke haen