ہمارے زندہ رہنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم دہشت گردی کے نا سور کو کاٹ پھینکیں
ہم دس بارہ سالوں میں ہر حربہ استمعال کر چکے
یہ بیماری ہماری جان ہمارے جسم سے نکالنے پر در پے ہے
جان سے زیادہ کوی چیز نہیں ہوتی
اس لیے ضروری ہے کہ ہم ایک ہو جاہیں اور اپنا تن من دھن قربان کرکے طالبان ظالمان سے جان چھراائیں
یہ لوگ نا پاکستانی ہیں نا مسلمان اور نہ انسان بلکے درندے ہیں اور ان سے بھی برے اس لیے کہ درندوں کے بھی اصول ہوتے ہیں وہ اپنے ہم جنسوں کو نہیں مارتے وہ اپنے بچوں کو نہیں مارتے وہ قتل براے قتل نہں کرتے وہ صرف اپنی بھوک مٹانے کے لیے دوسری انواع کی مخلوقات کو صرف اپنے پیٹ کا ہدف بناتے ہیں
اسلام میں بھی جب جان جا رہی ہو تو حرام کھانا بھی جایز ہے لیکن صرف اتنا کہ اس سے جان بچ جاۓ
A rat is a rat, no rat is a good rat, rats are found all over the world and the saying is that a rat is less then 5 metres away , but keep themselves well hidden, but when ever he pops his head out it must be eliminated.