Advertisement

FIA appeals to close case file of Asghar Khan Case, submits the report in Supreme Court

Advertisement
SUPREME-COURT-640x480.jpg


وفاقی تحقیقاتی ادارہ ( ایف آئی اے) نے سپریم کورٹ سے اصغر خان کیس بند کرنے کی سفارش کردی ہے۔

عدالت عظمی میں رپورٹ جمع کراتے ہوئے ایف آئی اے نے کہا ہے کہ اصغر خان کیس میں ملزمان کے خلاف فوجداری کارروائی کے لیے ٹھوس شواہد نہیں ہیں اور کیس کے گواہان کے بیانات بھی ایک دوسرے سے متصاد ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے کو بینکوں سے بھی متعلقہ ریکارڈ نہ مل سکا جبکہ سیاست دانوں نے بھی رقم لینے کے الزام کی تردید کردی ہے۔

ایف آئی اے نے اپنی رپورٹ سمیٹے ہوئے عدالت عظمی سے درخواست کی ہے کہ کیس بند کیا جائے۔

مشہور زمانہ اصغر خان کیس مرحوم ایئر مارشل اصغر خان نے 1996 میں دائر کیا جس میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ آئی ایس آئی نے 1990 کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کا راستہ روکنے کے لیے اسلامی جمہوری اتحاد بنوایا اور اس اتحاد میں شامل جماعتوں میں پیسے تقسیم کیے۔

اسلامی جمہوری اتحاد میں 9 جماعتیں شامل تھیں۔ اصغر خان نے الزام عائد کیا تھا کہ نواز شریف نے آئی ایس آئی سے 35 لاکھ، جماعت اسلامی نے 50 لاکھ، میر افضل خان نے ایک کروڑ، لیفٹننٹ جنرل رفاقت نے صحافیوں میں تقسیم کرنے کے لیے 56 لاکھ، عابدہ حسین نے 10 لاکھ اور سنیئر صحافی الطاف حسین قریشی نے 5 لاکھ روپے وصول کیے تھے۔

کیس کے مطابق یہ تمام رقم آئی ایس آئی نے حبیب بینک ( ایچ بی ایل) کے اس وقت کے سربراہ یونس حبیب کے ذریعے تقسیم کروائی۔ ایچ بی ایل اس وقت سرکاری تھا۔

اصغر خان کیس 1996 سے فائلوں میں دبا رہا تاہم 2012 میں سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو اس کی تحقیقات کا حکم دیا۔ ایف آئی اے نے 2013 میں اس پر تحقیقات شروع کی۔

رواں سال اگست میں سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو تحقیقات کی رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے فریقین کو بھی نوٹس جاری کیے تھے۔

جون میں نواز شریف اور جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے تحریری جواب جمع کراتے ہوئے تمام الزامات مسترد کردیے تھے۔https://www.samaa.tv/urdu/latest/20...o-uWkjJ0YbvgLXaaoPr4aJNmXX-yigfWLZ64YMTH0Pxmg
​
 
اس فورم پر کچھ سور کے پلوں کا کام صرف جھوٹی اور بے سروپا خبریں چھوڑنا ھوتا ھے ۔
اور ان کا سورس ان کی طرح جعلی گھٹیا اوربدنام زمانہ یا جھوٹ کی فیکٹریاں اخبارات اور ویب سایٹ ھوتی ھیں
 
Advertisement
اس فورم پر کچھ سور کے پلوں کا کام صرف جھوٹی اور بے سروپا خبریں چھوڑنا ھوتا ھے ۔
اور ان کا سورس ان کی طرح جعلی گھٹیا اوربدنام زمانہ یا جھوٹ کی فیکٹریاں اخبارات اور ویب سایٹ ھوتی ھیں
ایف آئی اے نے مشہور زمانہ اصغر خان کیس بند کرنے کی سفارش کردی
https://www.samaa.tv/urdu/latest/20...o-uWkjJ0YbvgLXaaoPr4aJNmXX-yigfWLZ64YMTH0Pxmg
شرم محسوس نہ کریں کیوں کے آپ کا تعلق تبدیلی سے ہے ​
 
Advertisement
Good - there was no case/evidences for prosecution. The originators of the private political donations. GI Khan/Ijlal Haider, are out. Receiving private donations was no crime by law. The whole legal logic of the case is not so obvious.

However crores (three times to what were allegedly doled out to candidates!) of transactions from ISI account to Aftab sherpao/PPP government for payments of bribes on the orders of PM Benazir is documented. or how ISI handled the rest of the funds that needs to be probed and tried in the court.
 
‏مسلمان علماء کرام کو جیل میں ڈال کر
کرسمس سرکاری سطح پر مناکر
قائد اعظم کی ولادت بھلا کر
اب کیبل پر عیسائیوں کا تبلیغی چینل چلا دیا گیا
کیا اس تبدیلی کے لیے آپ لوگوں نے ان کو ووٹ دیے
‎#Anti_Islam_PTI_NoMore

​
 
Last edited:
Advertisement