وزیراعظم عمران خان نے شہباز شریف اور مریم نواز کی کرپشن سے متعلق شواہد منظرعام پرلانے کی ہدایت کی ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اپوزیشن کے کیسز سے متعلق جارحانہ حکومتی بیانیہ جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران چوہدری شوگر ملز کیس میں شہباز شریف اور مریم نواز سے متعلق نئے انکشافات کا جائزہ لیا گیا جب کہ چوہدری شوگر مل کیس سے متعلق شواہد منظر عام پر لانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا وائٹ کالر کرائمز کے خلاف اداروں کی استعداد مزید بڑھانے کی ضرورت ہے، حکومت کرپشن کیسز پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی، بلا تفریق اورمنصفانہ احتسابی عمل کو یقینی بنائیں گے۔ معیشت کی تباہی کے ذمہ داروں کے کارنامے قوم کو معلوم ہونے چاہئیں۔
someone help me understand the sense behind this
If Sharifs are making a deal with boots, what difference would anything else make? can the boots not stop other investigation?

یہ ترکونہ شہزاد اکبر شہباز شریف کے خلاف ایک سال سے زیادہ ہو گیا ہے ٹی ٹیاں بجا رہا ہے - اور عمرانی باندر نچائی جا رہا ہے --- میں نے بھی آپ جناب سے سال پہلے کہا تھا کہ میں کافی انٹریسٹڈ ہوں کہ کوئی ریفرنس عدالت میں جاۓ - کوئی تو الزام لگے اس چور پر --- کیا ہوا کتی چوراں نال رلی ہوئی تے نہیں کدھرے ؟؟؟
Siasat.pk AB GENUINE forum nhi raha....
Yahan admin ne khud kuch dummy dalley hire kiey hoey hain.
Ta k log yahan fazool behs krty raheen.
Naam siasat.pk rakha hoa hey ore beghrti daikho kaisa kaisa CONTENT upload hota hey.
یہ ترکونہ شہزاد اکبر شہباز شریف کے خلاف ایک سال سے زیادہ ہو گیا ہے ٹی ٹیاں بجا رہا ہے - اور عمرانی باندر نچائی جا رہا ہے --- میں نے بھی آپ جناب سے سال پہلے کہا تھا کہ میں کافی انٹریسٹڈ ہوں کہ کوئی ریفرنس عدالت میں جاۓ - کوئی تو الزام لگے اس چور پر --- کیا ہوا کتی چوراں نال رلی ہوئی تے نہیں کدھرے ؟؟؟
ابے ******** 'امرتسری ****** کے 37 سالہ دورِ خالفت میں عدلیہ اور فوج سمیت محکموں میں جو بھرتی ہوئی ہے
،، اب وہی اس مافیا کے کارندے بنکر ھر جگہ روڑے اٹکا رہے ہیں
There is so much corruption, nepotism and favoritism within army, just ask a lower rank person in the army..
Establishment want to keep PTI as a weak party so they can continue use and throw them when done. IK and PTI will not be blackmailed by status-quo and Establishment. If establishment want to give NRO to corrupt mafia then they have to come out in public and announce it. Faisal Vawda bringing the Army boot to the TV program is Proof of that PTI is not happy with Establishment making a deal behind their back.
ابے ******** 'امرتسری ****** کے 37 سالہ دورِ خالفت میں عدلیہ اور فوج سمیت محکموں میں جو بھرتی ہوئی ہے
،، اب وہی اس مافیا کے کارندے بنکر ھر جگہ روڑے اٹکا رہے ہیں
میں تو یہ کہ رہا ہوں کہ اگر کچھ ہاتھ میں نہیں شہزاد اکبر تم لوگوں کو کیا دیکھاتا رہا ہے پورے سال سے --- کوئی اس کی بھی ما پین کرو تا کہ کوئی حل جل کرے - صرف تماشا ہو لگایا ہوا ہے اس نے کیا ؟؟؟
dnt worry, this time Bongi Khan himself will be at the airport for Maryam's departure abroad a VVIP Jet. Just wait & see......... you guys are just so babies in Pakistani politics