Advertisement

Father and brother are front men of Ayesha Gulalai and take bribes for securing jobs in their area..

Advertisement
First I thought there was some affair between her and Imran(which is quite ok) but I saw her chuckling and non serious attitudes and lies. I could only say that she is a big fraud and a black spot on womenfolk
 
باپ نے اپنی ھی بیٹی کی دلالی کی ھے۔میری عرصہ دراز سے رشتہ داری ھے اور ابھی بھی چند روز پہلے میرے سگے بھانجےکے بیٹے کی جوانجینئر پی ایچ ڈی کررھا ھے اسکی ایک نہائیت شریف اورپرھیزگار پختون ڈاکٹر گھرانے میں منگنی ھوئی ھے۔تو فخر سے کہ سکتا ھوں کہ پختون خودار،محنتی اور مہمان نواز،غیرت مند پردہ دار عزت دار لوگ ھیں جی دار ھیں مگر بکاؤ نہیں اِن باپ بیٹی اور بھائی نے پختونخواہوں کے جذبات اور عزت و غیرت کو مجروح کیا ھے۔اور اس میں سب سے بڑا کردار امیرمقام نے ادا کیا ھے جوکہ پہلے ھی بکنے کیلیئے خُود تیار رھتا ھے۔اس لیئے میں تمام پختونوں سے گزارش کرتا ھوں کہ سیاسی اختلاف رکھو مگر اپنی عزتوں کا سودا کسی کو مت کرنے دو۔یہ فیملی دوسروں کو مغربی کلچر کا طعنہ دیتی ھے اور خود کو یورپ میں ننگا پیش کرتی ھے انہوں نے عمران کو نہیں پختونوں کو گالی دی ھے۔۔شرم آنی چاھیئے ان واہیات لوگوں کو۔۔۔بغل میں چُھری اور منہ میں رام رام۔۔۔
 
Advertisement
اچھا چونکہ میرا تعلق پشاور سےہے اور یہاں ملنے جلنے والوں سے اس موضوع پر بات ہوتی رہتی ہے ایک اور بات معلوم ہوئی کہ باجوڑ کے علاقے میں ایک ٹھیکہ دینے کے لیے ان محترمہ نے اچھی خاصی رقم مانگی ہے اور رقم والد اور بھائی کے اکاونٹ میں شفٹ کرنے کی ہدایت کی جس پر متعلقہ ٹھیکہ دار پیچھے گیا۔