فریا ل مخدوم کا نیا روپ ، تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم سوشل میڈیا ویب سائٹس پر بہت سرگرم رہتی ہیں اور وقتاً فوقتاً اپنی تصاویر جاری کر تی ہیں۔چند روز قبل انہوں نے اپنی ایک تصویر اپ لوڈ کی تھی جس سے مداحوں کو یہ معلوم ہوا تھا کہ وہ تین ماہ کی حاملہ ہیں اور اس پر انہیں مبارکباد کے پیغامات ملنے شروع ہو گئے۔لیکن اب انہوں نے جو تصویر جاری کی ہے اسے دیکھ کر مبارکباد تو کوئی نہیں دے گا البتہ جو بھی دیکھے گا وہ واقعی میں ڈر جائے گا
فریال مخدوم ے جیسے ہی تصویر اپ لوڈ کی تو سوشل میڈیا صارفین نے کمنٹس کی بوچھاڑ کر دی۔ کسی نے انہیں پسندیدگی کا ووٹ دیا تو کوئی حالت بدلنے کا مشورہ دیتا رہا۔
فریال مخدوم کا یہ نیا روپ مشہور تہوار ہالووین کیلئے ہو سکتا ہے کیونکہ اس تہوار پر لوگ ڈرانے اور عجیب و غریب روپ دھار کر سڑکوں پر نکلتے ہیں اور ہر کوئی اس دوڑ میں بازی لے جانے کی کوشش میں مصروف ہوتا ہے
ایک تو ہمارے بابا جی ہیں جنہوں نے اسکی تھریڈ لگائی ہے
:lol: ویسے نواب جی یہ تہلکہ کہاں مچا ہے ؟ سانوں تے خبر نئیں ہوئی خواہ مخواہ کی ہائپ ایک وہ توجہ کی ماری ہے اوپر سے تسی تھریڈ لگا دی کے فوٹو نے تہلکہ مچا دیا اتنی خوبصورت شکل صورت تھی اس لڑکی کی اب تو عامر خان بھی کہتا ہے اسکو سرجری کا جنون ہوگیا تھا اب سچ مچ میں خوفناک ہو گئی ہے اللہ معاف کرے