پاکستان میں کاروبار کچھ نہیں رہا اگر شوگر ملوں والے اب تک کاروبار کر رہے ہیں تو یقینا کچھ گھوٹالہ کر کے ہی کر رہے ہوں گے
. لیکن پھر بھی چینی کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے ضرورت نہیں کیونکہ چینی بنیادی ضرورت نہیں ہے ، اور اگر باقائدگی سے استعمال کی جائے تو مضر صحت بھی ہے
اب پھر سے کسان کا پیسہ آٹھ ماہ تک دبایا جا سکے گا۔ پنجاب میں پچھلے سال کے آرڈینس سے بلکل الٹ قانون بنا دیا گیا۔ گنے کو بیس دن مزید سوکھنے دیا جائے گا اور شوگر ملیں دس نومبر کی بجائے ۳۰ نومبر کو چلیں گیں حالانکہ شوگر ملوں کا مطالبہ تو ۲۵ نومبر تھا۔۱۵ دن میں پے منٹ والی جھلکی بند۔ کین آفیسر کے جرمانے کرنے اور کرکی کے اختیارات واپس لے لئے گئے۔ ویٹ سلپ کو چیک کا درجہ دینے کے احکامات بھی واپس۔ شوگر انکوائری رپورٹ بھی سردخانے میں رکھ دی گئی اور نہ کسی پر کیس بنا اور نہ کسی کو سزا ہونے کے امکانات ہیں۔
. کہا جا رہا ہے کہ احکامات اسلام آباد کے بجائے راولپنڈی سے آرہے ہیں
Sugar cane crop should be banned in Pakistan. It is a worthless plant which uses up a lot of water which can be used to grow other crops which have multiple uses
Cheap sugar is available world wide and can be imported at cheap rates.
Did not expect this from wasim akram. Especially under the watchful eye of Iran Khan. instead of solving the farmers issues it seems they are making it worse.
Let's see what PTI has to say, wait for a historical chitrol from media.
کچھ دوست یہ سوچ رہے ہیں کہ عمران خان کو تو بتایا ہی نہی گیا اور کچھ لوگوں نے شوگر مافیا سے مل کر یہ ایکٹ پاس کر دیا اور چوہدری سرور نے بھی بغیر عمران خان کو بتائے اس پر دستخط کر دئیے لیکن ایسا نہ ہے اور نہ ہو سکتا ہے۔ یہ بل پنجاب اسمبلی سے پاس ہوا ہے۔ ساری پارٹیوں نے مل کر اسے پاس کیا ہے۔ سارے حکومتی ایم پی ایز نے بھی اسے سپورٹ کیا۔ جناب یہ بِل عمران خان کی مرضی سے پاس ہوا ہے۔ خود کو بے وقوف نہ بنائیں۔ عمران خان جہانگیر ترین کے شکنجے میں ہے اور یہ بل بھی اس کے مطالبات میں سے ایک ہے۔
I hope so, but after the new block from JKT, it seems quite impossible to replace Buzdar and remain in power in Punjab too. Removing Buzdar will mean handing over Punjab to some other Government.
However, I am not sure, but maybe the Governor has an authority to withhold this act, or call it back or may be issue orders of its suspension. I am still researching on this topic, will let you know if any such power is vested with the Governor. Otherwise, there will be no cure for this deliberate backstabbing.