Advertisement

Fake team of Sui gas beaten by residents in Faisalabad

کیا بات ہے
مستورات مکمل پردہ کے ساتھ اس رنگ بازی بلکہ قبیح حرکت میں شریک ہیں
رہ زنی، ڈاکے، ،لاٹری اور ایسی کئی وارداتوں میں خواتین براہ راست مرکزی کردار ادا کر رہی ہوتی ہیں اور چھترول پر مگر مچھ کے آنسو بہا کر " ابو کو کینسر یا مکان کے کرایہ " کا ڈرامہ رچا کر بھائیوں کی ہمدردی بٹورتی ہیں . عاصمہ ٹھاکرے اور گیس میٹر منہ والی فرزانہ باری حاضر ہو کر واویلا کرتے ہوے اپنی دھاڑی کھری کریں