Advertisement

Fake marriage scandal: China asks Pakistan to take legal action against culprits

جعلی شادی اسکینڈل؛ پاکستان قانون کے مطابق مجرموں کیخلاف کارروائی کرے، چین

490845_44919843.jpg

اسلام آباد: چینی سفارتخانے نے پاکستانی لڑکیوں سے جعلی شادی اسکینڈل میں گرفتار چینی نوجوانوں سے متعلق موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنے قانون کے مطابق ایسے جرائم کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرے۔

پاکستانی لڑکیوں سے جعلی شادی اسکینڈل میں ملوث گرفتار چینی باشندوں سے متعلق چینی سفارتخانے کا موقف سامنے آیا ہےجس میں ترجمان چینی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چینی باشندوں کی گرفتاریوں کی خبریں دیکھی ہیں، چین جائز شادیوں کا تحفظ کرنے کی پالیسی پر کاربند ہے، شادی کی آڑ میں جرائم کرنے والے باشندوں کے معاملے پر چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔

ترجمان چینی سفارتخانے کے مطابق پاکستان اپنے قانون کے مطابق ایسے جرائم کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرے، چینی پبلک سیکیورٹی کی وزارت نے پاکستان سے قانونی تعاون کیلئے ٹاسک فورس بھیجی ہے، چین پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے روابط بڑھائے گا۔

ترجمان کے مطابق میڈیا میں چلنے والی بیشتر خبریں حقائق کے خلاف ہیں، چینی پبلک سیکیورٹی وزارت نے بھی تحقیقات کی ہیں، چین میں پاکستانی خواتین سے زبردستی جسم فروشی نہیں کرائی جا رہی، جب کہ شادی کر کے چین جانے والی پاکستانی خواتین کے جسمانی اعضاء نکالنے کی خبریں درست نہیں، امید ہے پاکستان اور چین کے عوام افواہوں پر یقین نہیں کریں گے، چند جرائم پیشہ افراد کو پاک چین دوستانہ تعلقات کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے۔

واضح رہے کہ پاکستانی خواتین کو شادی کا جھانسہ دے کر ان سے زبردستی جسم فروشی کا دھندا کروانے والے چائنیز گروہ کے خلاف ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد چینی باشندوں کو گرفتار کیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق یہ چائنیز نوجوان پاکستانی لڑکیوں کے ساتھ جعلی شادیاں کرنے، ان سےزبردستی جسم فروشی کروانے اوران کے اعضا نکال کر فروخت کرنے جیسے قبیح فعل میں ملوث ہیں۔

​
 
Last edited by a moderator:

Action should be from Government of Pakistan.
 
Advertisement
Many of these girls are being sold off by families, poor households.. Like what happens in Pak, nothing new.
China has an airtight hold on their people's activities. As if they didn't know. What can Pak do? How many people and how many types of scams can be caught? If they decide to do their business here, which apparently they have already, we won't be able to keep them in lockups even if the whole of Pak turns into a jail. There'll still be more.
 
Is men Chinese govt ka kia qasoor hy bhai? aur jahan tak unky indrooni crimes ka ta-luq hy, wo Chinese Govt jaany aur inki Public jaany,
werna jo ap baat ker rahy ho wo to India bhi Pakistan ko keh raha hy k Falaan molvi ko pakarlo, falaan ko India k hawal kerdo, falaana dhimkana madarsy per bomb mardo, Pak ISI ko ban kerdo...to ap k aur India k statement men kia faraq hy?
good joke- what is china doing for the crimes in china