Advertisement

Faisalabad riots prime suspect Ilyas caught with Punjab Police in pictures

Advertisement
فکر نہ کریں نواز حکومت کی لشکر جھنگوی کے ساتھ ٹھیک ٹھاک دشمنی پڑ گئی ہے دو دن میں لشکر جھنگوی کے سات اہم اور خطرناک ترین دہشت گرد لٹکا دیے ہیں اور ابھی بہت سارے کیو میں ہیں لشکر جھنگوی نواز حکومت کو پہلے ہی نشانہ بنانے کی دھمکی دے چکی ہے اور یہ دونوں ایک دوسرے کو ماریں گے جسکا نتیجہ ظاہر ہے لشکر جھنگوی کی تباہی کیصورت نکلے گا الیاس طوطی بھی پکڑا جاچکا ہے اور اسکو بھی پھانسی بہت جلد ہوگی موچھل پر بھی کیس ہے اسلئے ہوسکتا ہے کہ طوطی کو جلد ٹھکانے لگا دیا جاۓ ورنہ یہ اہم راز فاش کردے گا ہم کو ہر حال میں حکومت کا ساتھ دینا ہے کیونکہ اب عوام اور دہشت کے سوداگر دونوں فریق ہیں
 
خدا کا واسطہ ہے، تم لوگوں نے پھر سے جمہوریت ڈی ریل کرنے اور میاں صاحب کی جماعت پر کیچڑ اچھالنا شروع کر دیا. الیاس گلی کا لڑکا ہے اور پولیس کی مدد کرتا رہتا ہے. تم لوگوں نے تو اسے دہشت گرد بنا دیا. کیا ہو گیا، جوانی میں ٢-٤ فائر کر دیے اور ایک نوجوان مارا گیا. کوئی قیامت تو نہیں ٹوٹ پڑی نہ . یہ سب غیر ملکی ایجنڈے پر کام کر رہا ہے میڈیا اور پاکستان کی ڈویلپمنٹ اور بیرونی فنڈنگ کو روکنے کی سازشیں ہیں
 
فکر نہ کریں نواز حکومت کی لشکر جھنگوی کے ساتھ ٹھیک ٹھاک دشمنی پڑ گئی ہے دو دن میں لشکر جھنگوی کے سات اہم اور خطرناک ترین دہشت گرد لٹکا دیے ہیں اور ابھی بہت سارے کیو میں ہیں لشکر جھنگوی نواز حکومت کو پہلے ہی نشانہ بنانے کی دھمکی دے چکی ہے اور یہ دونوں ایک دوسرے کو ماریں گے جسکا نتیجہ ظاہر ہے لشکر جھنگوی کی تباہی کیصورت نکلے گا الیاس طوطی بھی پکڑا جاچکا ہے اور اسکو بھی پھانسی بہت جلد ہوگی موچھل پر بھی کیس ہے اسلئے ہوسکتا ہے کہ طوطی کو جلد ٹھکانے لگا دیا جاۓ ورنہ یہ اہم راز فاش کردے گا ہم کو ہر حال میں حکومت کا ساتھ دینا ہے کیونکہ اب عوام اور دہشت کے سوداگر دونوں فریق ہیں

آپ کے لئے میرے پاس انگریزی میں ایک کہاوت ہے


dream on
 
Advertisement