Advertisement

Facebook Love : 21 Years Old South African Girl Reached Pakistan to Marry Pakistani Boy

Advertisement
noman ke doost yaar bhi khoosh hain :13::13::smashfreakB::smashfreakB::smashfreakB:
 
Yaar yeh kon se waaldain hain jo is harkat per bhi fakhar karte hain. meri maan wargi hondi te oodi jutti te mera sar hona c. khair Allah Bhalla kare in ka
 
Advertisement
لڑکی گھر اور ملک سے بھاگ کر پاکستان آ گئی اور لڑکے کے ماں باپ خوش ہیں اگر انکی اپنی بیٹی یہ حرکت کرے تو اسے لڑکے سمیت قتل کر دیں
 
اس لڑکے کی کامیابی سے ہزاروں نوجوانوں کا بھی حوصلہ بڑھے گا اور وہ جوش و خروش سے گوریاں پھنسانے کے مشن پرعمل کریں گے .لگے رہو منا بھا ی
 
Advertisement
اس محبت کو الله قائم رکھے لیکن اگر یہ پاسپورٹ کی رسی سے نہ بندھی ہوئی ہو تو
دوسری بات یہ کے اس کے والدین کیا اپنی بیٹی کو بھی ایسی اجازت دے کر ان حالات میں خوشیاں منائیں گے یا نہیں؟
.