Advertisement

Establishment To Gov, We Gave You Everything on Plate, What you gave us- FC

منافق اسٹیبلشمنٹ 1971 میں تو آدھا ملک توڑ چکے ہیں ابھی آدھے ملک کو توڑنے کے چکر میں ہیں لیکن اس منافق اسٹیبلشمنٹ لیک نے سدھرنا نہیں ھے
 
منافق اسٹیبلشمنٹ سمیت تمام لوگوں کے اعمال/ کرتوت دیکھے اور لکھے جا رہے ہیں کہ کس طرح یہ منافق اسٹیبلیشمنٹ اپنا حلف توڑتی ھے اور برے کام کرتی ھے
القرآن - سورۃ نمبر 68 القلم
آیت نمبر 7
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِنَّ رَبَّكَ هُوَ اَعۡلَمُ بِمَنۡ ضَلَّ عَنۡ سَبِيۡلِهٖ ۖ وَهُوَ اَعۡلَمُ بِالۡمُهۡتَدِيۡنَ ۞
ترجمہ:
مولانا عبد الرحمٰن کیلانی
بلاشبہ آپ کا پروردگار خوب جانتا ہے کہ کون اس کی راہ بھول گیا ہے اور کون راہ راست پر ہیں۔
Saheeh International
Indeed, your Lord is most knowing of who has gone astray from His way, and He is most knowing of the [rightly] guided.
Abdullah Yusuf Ali
Verily it is thy Lord that knoweth best, which (among men) hath strayed from His Path: and He knoweth best those who receive (true) Guidance.
 
Last edited: