Advertisement

Establishment ka dimagh itna nahi chala ke woh Imran Khan jaise ghoray per dao lagain gay - Khwaja A

Advertisement
ہم جانتے ہیں وہ نواز شریف جیسے بھگوڑے پر داءو لگاتے ہیں

اسکا آغاز نواز شریف کے سیاسی والد ضیاءالحق نے کیا تھا پھر اسٹیبلشمینٹ نے اپنے سیاسی پتر کو ہمیشہ کے لئے اپنا لیا اور نتیجہ پانامہ لیک نکلا
 
Advertisement
عمران خان کبھی بھی اسٹیبلشمنٹ کا فیورٹ نہیں تھا ۔ ہاں تحریک انصاف میں کچھ لوگ
ان کے ٹاؤٹ ہیں جو اسٹیبلشمنٹ کی ہدایت پر عمران خان کو غلط مشورے دیتے رہے اور
عمران خان نادانستگی میں اسٹیبلشمنٹ کے لئے حکومت پر دباؤ ڈالنے میں استعمال ہوئے ۔
اور ایک صاف شفاف لیڈر اپنے ساتھیوں کی وجہ سے بدنام ہوا ۔
اسٹیبلشمنٹ اب نئے گھوڑے پر ٹرائی کر رہی ہے ۔ مصطفی کمال کی صورت میں ان کو
ایک کھچر مل تو گیا ہے مگر اس کی کامیابی بھی ہنوز دلی دور است ۔ اسٹیبلشمنٹ کا اصل
گھوڑا الطاف تھا اور جب اس نے دولتیاں چلانا شروع کیں تو اس کچھر کو آزمایا جا رہا ہے ۔
دیکھیں اس کو کب اس کی اوقات بتائی جاتی ہے

​
 
Advertisement
ڈرپوک سیاستدان کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا. عمران فوج سے ڈرتا ہے اور کبھی فوج کے خلاف نہیں بولتا . صرف اس امید پر کہ فوج اسے اقتدار دلواۓ گی. حالانکہ ڈرپوک انسان کی کوئی عزت نہیں کرتا . فوج بھی نہیں
 
Very loud and clearly saying Gen Bharkoo is on payrole of Raiwind Aur Qaum Ko Chey Banata Hai ehtisaab Honey Wala Hai, Fauj Pakistan ke Corruption pe Khoon ke Ansoo Ro Rahi Hai, Punjab Mein 2 Saal Se Operation Ho Raha Hai Lekinn Koyi Corrupt aur terrorist Nahi Mila?
hqdefault.jpg
 
Last edited:
ڈرپوک سیاستدان کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا. عمران فوج سے ڈرتا ہے اور کبھی فوج کے خلاف نہیں بولتا . صرف اس امید پر کہ فوج اسے اقتدار دلواۓ گی. حالانکہ ڈرپوک انسان کی کوئی عزت نہیں کرتا . فوج بھی نہیں

میاں جی سے بہتر تجربہ کس نے کیا ہوگا , ٹھڈا وہ بھی دس سال کے معافی نامے کے ساتھ
 
عمران خان کبھی بھی اسٹیبلشمنٹ کا فیورٹ نہیں تھا ۔ ہاں تحریک انصاف میں کچھ لوگ
ان کے ٹاؤٹ ہیں جو اسٹیبلشمنٹ کی ہدایت پر عمران خان کو غلط مشورے دیتے رہے اور
عمران خان نادانستگی میں اسٹیبلشمنٹ کے لئے حکومت پر دباؤ ڈالنے میں استعمال ہوئے ۔
اور ایک صاف شفاف لیڈر اپنے ساتھیوں کی وجہ سے بدنام ہوا ۔
اسٹیبلشمنٹ اب نئے گھوڑے پر ٹرائی کر رہی ہے ۔ مصطفی کمال کی صورت میں ان کو
ایک کھچر مل تو گیا ہے مگر اس کی کامیابی بھی ہنوز دلی دور است ۔ اسٹیبلشمنٹ کا اصل
گھوڑا الطاف تھا اور جب اس نے دولتیاں چلانا شروع کیں تو اس کچھر کو آزمایا جا رہا ہے ۔
دیکھیں اس کو کب اس کی اوقات بتائی جاتی ہے

​

بھائی کو گھوڑا کہنے پر گھوڑے نے احتجاج کرنا شروع کر دیا ہے


angry_horse_by_inkythedragon-d3jajyh.gif
 
Advertisement
Advertisement
The problem with Patwaari-their ministers believe they actually won the elections which were rigged. now the show and the statements are overely assuring -almost a khiyali world, the world of sheikh chilli. pak is getting nowhere with these incompetent people, ek na ek din very soon its going to fail the stress test and will implode
 



اسٹبلشمنٹ / فوج کو عوام کے فیصلے کرنے کا اختیار کس نے دیا ہے؟


کسے اقتدار میں لانا ہے اور کسے اقتدار سے باہر کرنا ہے، اسکا اختیار عوام کے پاس ہے اور وہ یہ فیصلہ اپنے ووٹ سے کرتی ہے


وہ خواجہ آصف جو کل حکومت سے باہر بیٹھکر یہ کہہ رہا تھا کہ "میں فوج کی اتنی ہی عزت کرتا ہوں جتنی وہ میرے پاکستان کے ائین کی کرتی ہے"، آج اقتدار میں آ کر اسی فوج کے غیر آئینی اقدامات کی حوصلہ افزائی کی کوشش کر رہا ہے


یہ نہایت ہی افسوس اور شرم کا مقام ہے


​
 
This Khawaja Sra is right Establishment got a Swine Butt already , So they don't need any horse