Advertisement

Election Tribunal to announce verdict of NA-122 on 22nd August

Advertisement
میرے اندازے کے مطابق ری الیکشن ہو گا
فرق صرف آٹھ ہزار ووٹوں کا تھا تو دھاندلی ثابت نہ ہونے کی صورت میں بھی پارٹیز کی تسلی کے لئے ری الیکشن لاجیکل فیصلہ ہوگا

کچھ دن تحریک انصاف خوب شور مچائے گی کہ دیکھا ہمارا موقف ٹھیک ثابت ہوا
اچھا ہے کہ تحریک انصاف کے بچوں کا دل کچھ دن بہلا رہے گا۔ پچھلے کچھ عرصے سے پہ در پہ اتنے صدمے سہے ہیں کہ خوش ہونا حق ہوگا

پھر ری الیکشن آ جائیں۔۔ میڈیا پاگل ہو جائے گا۔۔ حق و باطل کا معرکہ قرار دیا جائے گا
لیکن آخر کار ایاز صادق صاحب پھر سے منتخب ہو کر آجائیں گے اور تحریک انصاف حسب معمول دھاندلی دھاندلی کا شور مچائے گی

​
 
Last edited:
Advertisement
But you nawaz sharif is expert of buying the judges and Dajal is with him Dr so i think no re election
 
Technically NA 122 mein Pappu Niazi ki petition admissible nahi the, wo PCO Judge Kazim Malik ny media pressure or Hamid khan ky influence mein admit ki.

As per law sitting MNA can not file petition. Haripur case all knows. Umer Ayoub filed against Amir Zaman, won in 9 polling stations re poll. After loosing Amir Zaman filed petition and elections held in whole constituency.

Pappu Niazi was so crazy about NA 122, should have not taken oath as MNA.

Advertisement
Ayaz Sadiq ki DQ koi mamooli baat nai hogi..impact kafi hoga....baad mai re-election hota hai ya nai ..koan jeetaa hai koan nai yeh baad ki baat hai.....
 
حلقے میں 15 ہزار ووٹ بوگس ہیں، 30 ہزار ووٹس کے فارم پندرہ غائب ہیں، 12 ہزار ووٹ ہی سرے سے غائب ہیں، 10 ہزار ووٹس پر سے مہریں غائب ہیں، 14 ہزار ووٹس پر سے بلے کا نشان ہی غائب ہے،

مگر چونکہ ایسے کوئی شواہد نہیں ملے جن سے ثابت ہوسکے کہ یہاں منظم دھاندلی ہوئی ہے، اس لئے ٹربیونل اس الیکشن کو صاف و شفاف قرار دیتا ہے۔ دیٹس آل

فیصلہ الیکشن ٹربیونل بحق ایاز صادق حلقہ این۔اے۔ 122​
 
میرے اندازے کے مطابق ری الیکشن ہو گا
فرق صرف آٹھ ہزار ووٹوں کا تھا تو دھاندلی ثابت نہ ہونے کی صورت میں بھی پارٹیز کی تسلی کے لئے ری الیکشن لاجیکل فیصلہ ہوگا

کچھ دن تحریک انصاف خوب شور مچائے گی کہ دیکھا ہمارا موقف ٹھیک ثابت ہوا
اچھا ہے کہ تحریک انصاف کے بچوں کا دل کچھ دن بہلا رہے گا۔ پچھلے کچھ عرصے سے پہ در پہ اتنے صدمے سہے ہیں کہ خوش ہونا حق ہوگا

پھر ری الیکشن آ جائیں۔۔ میڈیا پاگل ہو جائے گا۔۔ حق و باطل کا معرکہ قرار دیا جائے گا
لیکن آخر کار ایاز صادق صاحب پھر سے منتخب ہو کر آجائیں گے اور تحریک انصاف حسب معمول دھاندلی دھاندلی کا شور مچائے گی

​

فرق 8000 کا نہیں بہت زیادہ ہے۔2200 ووٹ ہی غائب کردئیے گئے ہیں لیکن کاؤنٹرفائلز ہیں۔ 2500 کاؤنٹرفائلز غائب نہیں لیکن ووٹ موجود ہیں۔12000 سے زائد ووٹ جعلی شناختی کارڈز پر ہیں جنہیں نادرا کا چئیرمین غلطی کہہ رہا ہے۔ 23000 کاؤنٹرفائلز پر دستخط اور مہر نہیں ہیں۔ 1800 کاؤنٹر فائلز پر انگوٹھے ہی غائب ہیں اتنے ہی کاؤنٹرفائلز پر شناختی کارڈز غائب ہیں۔۔

لیکن منظم دھاندلی نہیں ہوئی اس لئے ایاز صادق بچ جائے گا ۔۔۔۔گبھرائیں نہیں جج اپنے ہی ہیں۔۔۔
اگر بیچارے جج کا ضمیر غلطی سے جاگ بھی گیا تو ایاز صادق سٹے آرڈ لے لے گا کیونکہ جواد ایس خواجہ اپنا ہی آدمی ہے۔۔ اسکا ضمیر کبھی نہیں جاگ سکتا
 
If re-election PTI will lose bcoz Noora/PML-N people will purchase voter to get them vote......but overall PTI popularity will increased or restored. bcoz the biggest hit PTI got in last 3-6 month is JC verdict.............. goes against IK stance on which he was standing from last 2 years after election
 
Advertisement
پی ٹی آئ کے لئے بہتر ہوگا کہ الیکشن نہ ہو . پی ٹی آئ کی پہلے ہی بہت گندی ہو چکی ہے

گھبرائیں نہیں الیکشن نہیں ہو گا۔۔۔ جج صاحب یہ کہیں گے کہ چھوٹی موٹی غلطیاں ہوئی ہیں اس لئے کیس خارج کیا جاتا ہے۔
 
گھبرانا تو پی ٹی آئ کو چاہیے کہیں ٹربیونل دوبارہ الکشن کا حکم نہ دیدے . ورنہ پی ٹی آئ کو بہت بری تاریخی مار پڑے گی
 
Pittan jogi is very cunning. She passed the similar comments for NA19 before the elections. If PMLN will lose the election it will be better for future politics in this area and after winning the elections she started dancing. Cunning clever sitting all the time around. Now on this seat she is playing safe so if Ayaz Sadiq is disqualified she can say go for re election :P. If not than she will again start dancing this is what i said re election and PMLN will win the seat. Pitan Jogi Porn League Supporter :D
میرے اندازے کے مطابق ری الیکشن ہو گا
فرق صرف آٹھ ہزار ووٹوں کا تھا تو دھاندلی ثابت نہ ہونے کی صورت میں بھی پارٹیز کی تسلی کے لئے ری الیکشن لاجیکل فیصلہ ہوگا

کچھ دن تحریک انصاف خوب شور مچائے گی کہ دیکھا ہمارا موقف ٹھیک ثابت ہوا
اچھا ہے کہ تحریک انصاف کے بچوں کا دل کچھ دن بہلا رہے گا۔ پچھلے کچھ عرصے سے پہ در پہ اتنے صدمے سہے ہیں کہ خوش ہونا حق ہوگا

پھر ری الیکشن آ جائیں۔۔ میڈیا پاگل ہو جائے گا۔۔ حق و باطل کا معرکہ قرار دیا جائے گا
لیکن آخر کار ایاز صادق صاحب پھر سے منتخب ہو کر آجائیں گے اور تحریک انصاف حسب معمول دھاندلی دھاندلی کا شور مچائے گی

​
 
Advertisement
he is a typical patwari trained by pervez rahid

Pittan jogi is very cunning. She passed the similar comments for NA19 before the elections. If PMLN will lose the election it will be better for future politics in this area and after winning the elections she started dancing. Cunning clever sitting all the time around. Now on this seat she is playing safe so if Ayaz Sadiq is disqualified she can say go for re election :P. If not than she will again start dancing this is what i said re election and PMLN will win the seat. Pitan Jogi Porn League Supporter :D
 
اور خدا نے تم (مومنوں) پر اپنی کتاب میں (یہ حکم) نازل فرمایا ہے کہ جب تم (کہیں) سنو کہ خدا کی آیتوں سے انکار ہورہا ہے اور ان کی ہنسی اڑائی جاتی ہے تو جب تک وہ لوگ اور باتیں (نہ) کرنے لگیں۔ ان کے پاس مت بیٹھو۔ ورنہ تم بھی انہیں جیسے ہوجاؤ گے۔ کچھ شک نہیں کہ خدا منافقوں اور کافروں سب کو دوزخ میں اکھٹا کرنے والا
 
Patwaris are using reverse psychology to mentally prepare for a possible unfavorable decision. While I think the decision could go either way, every one and their uncle knows that there is no way on earth that Ayaz Sadiq could have defeated Imran in 2013. 2015 may be a different story, but there is a reason why Ayaz Sadiq dragged the issue on for 2.5 years. The guy didnt have the guts for a reelection.
 
گھبرائیں نہیں الیکشن نہیں ہو گا۔۔۔ جج صاحب یہ کہیں گے کہ چھوٹی موٹی غلطیاں ہوئی ہیں اس لئے کیس خارج کیا جاتا ہے۔
PTI cannot win this seat if re-elections held. I know the ground realities of this constituency and PTI may lose this seat by 15000-20000 margin. Expected result PMLN 55000...PTI: 35000-40000. PTI can only win this seat if PMLN did any blunder otherwise get ready for the defeat and if Reham Khan campaigns in this constituency then PTI will get only 20000-25000 votes. I'm from NA 124 and Na 122 is my neighbor constituency. I hope PTI will win but chances are less.
 
Yeh chokri noroon ki insider hai

andar ki khabar daiti hai

pmln ki money well spent